Month: ستمبر 2025

اس کیٹا گری میں 565 خبریں موجود ہیں

عدالت نے چوہدری پرویز الہی پر نیب ریفرنس میں فرد جرم عائد کردی

لاہور:ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ریفرنس میں بڑی پیش رفت ہوئی جس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی کے سینئر رہنما چوہدری پرویز الہی پر نیب ریفرنس میں فرد جرم عائد کردی گئی۔ احتساب عدالت لاہور نے…

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں باغیوں کا حملہ، 10 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

چھتیس گڑھ:بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع بیجاپور میں سیکیورٹی اہلکاروں کی گاڑی پر ماو نواز باغیوں کے حملے میں 10 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہلاک سیکیورٹی اہلکار نارائن پور، دانتے واڈا اور بیجاپور میں آپریشن…

پیپلزپارٹی کا حکومتی پالیسیوں کی کھل کر مخالفت کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:پاکستان پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے درمیان جنگ مزید شدت اختیار کر گئی، پی پی نے حکومتی پالیسیوں پر کھل کر تنقید کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے رہنماؤں کو اہم ہدایات جاری کردیں۔ ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے…

ہمت اور بہادری کا ایک عمل کئی زندگیوں کو بچا سکتا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمت اور بہادری کا ایک عمل کئی زندگیوں کو بچا سکتا ہے۔ وطن کے لیے جان قربان کرنے والے طالب علم اعتزاز حسن کی برسی کے موقع پر اپنے بیان میں وزیراعظم…

اسلحہ، شراب برآمدگی کیس؛ عدالت کا علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکے پیش کرنیکا حکم

اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے مسلسل عدم پیشی پر ایس ایس پی آپریشنز کو علی امین گنڈاپور کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے غیر قانونی اسلحہ اور…

کوئٹہ میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند، شہریوں کو شدید مشکلات

کوئٹہ:شہر میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس گزشتہ 10 گھنٹوں سے بند ہونے کے باعث شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ موبائل سروس بند ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے جبکہ کوریئر سروس، فوڈ اور بائیک رائیڈرز…

کرم انتظامیہ کی مقامی افراد کو خصوصی ہدایات، لاؤڈاسپیکرز کے ذریعے اعلانات

ڈی آئی خان:کرم انتظامیہ نے علاقے کی صورت حال کے تناظر میں مقامی افراد کے لیے خصوصی ہدایات جاری کی ہیں، جس کے لیے اسپیکر کے ذریعے اعلانات کیے جا رہے ہیں۔ زرائع کے مطابق کرم میں راستوں کی بندش…

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز، انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے دن بازارِ حصص میں 633 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ مارکیٹ کا…

ڈی آئی خان میں پولیس پر فائرنگ، 2 اہل کار شہید

ڈی آئی خان:نامعلوم ملزمان کی جانب سے پولیس پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 اہل کار شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ڈی آئی خان میں لکی مروت کے علاقے غزنی خیل کے قریب نامعلوم افراد نے اچانک موٹر سائیکل…

عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس پر فیصلہ 13جنوری کو سنایا جائے گا

اسلام آباد:عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس پر فیصلہ ایک مرتبہ پھر موخر کر دیا گیا جبکہ جی ایچ کیو حملہ، سانحہ 9 مئی سمیت 13 کیسز پر سماعت 8 جنوری تک ملتوی کر…