Month: ستمبر 2025
عمران خان و دیگر قیدیوں کی رہائی اور کمیشن کا قیام؛ ہمارا بیانیہ واضح ہے، عمر ایوب
حکومتی ٹیم سے کہا ہے کہ عمران خان سے ہماری ملاقات ہونی چاہیے، انہیں غاسلام آباد:پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ ہمارا بیانیہ واضح ہے، جس میں عمران خان و دیگر قیدیوں کی رہائی اور کمیشن…
پی ایس ایل10؛ مزید سرکردہ کھلاڑیوں نے ڈرافٹس میں اپنے نام درج کروادیے
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کیلئے غیرملکی پلئیر ڈرافٹس میں مزید سرکردہ کھلاڑیوں نے اپنے نام درج کروادیے۔ حال ہی میں انگلینڈ کیخلاف سیریز میں ٹیسٹ کرکٹر کو خیرباد کہنے والے نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر…
صائم ایوب انجری کا شکار، اسپتال منتقل
آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی سے قبل جنوبی افریقا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز قومی ٹیم کے اوپنر صائم ایوب انجری کا شکار ہوگئے۔ کیپ ٹاؤن میں کھیلے جارہے میچ میں شارٹ تھرڈ مین باؤنڈری پر گیند کا…
کراچی؛ پولیس موبائل میں شہری کو اغوا کرکے 9 کروڑ روپے لوٹ لیے گئے
کراچی:کرپٹو کرنسی کا کاروبار کرنے والے شخص کو پولیس موبائل میں اغوا کرکے 9 کروڑ روپے لوٹ لیے گئے۔ شہر قائد میں پولیس موبائل میں شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کا ایک اور شہری شکار ہوگیا ۔ اغوا کاروں نے شہری کے…
معمولی تلخی پر میکے آئی ہوئی بہن کو بھائی نے گرم پانی پھینک کر جلا ڈالا
شیخوپورہ: بھائی نے معمولی تلخی پر میکے آئی ہوئی بہن کو گرم پانی پھینک کر جلا ڈالا۔ پولیس کے مطابق ایمرجنسی 15 ہیلپ لائن پر کال موصول ہوئی، جس میں گھر آئی بہن کو گرم پانی ڈال کر جلانے کی…
شام میں اسرائیلی فوج کے کمانڈوز نے ایران کے زیر زمین میزائل یونٹ کو تباہ کردیا
شام میں بشار الاسد حکومت کے خاتمے کے بعد سے اسرائیلی فوج نے اس کے ملٹری یونٹس اور تنصیبات پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کے 120 کمانڈوز نے شام…
ملک و قوم کے بانی مجیب الرحمان نہیں جنرل ضیا الرحمان ہیں؛ بنگلادیش کا تعلیمی نصاب تبدیل
حسینہ واجد حکومت کے خاتمے کے بعد بننے والی عبوری حکومت نے نیا تعلیمی نصاب مرتب کرلیا بنگلادیش میں شیخ حسینہ واجد کی 15 سالہ آمرانہ طرز حکومت کے خاتمے کے بعد بننے والی عبوری حکومت نے حقائق کو درست…
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے بعد مندی، انڈیکس ایک لاکھ 16 ہزار پوائنٹس کی سطح پر آگیا
کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ابتدائی تیزی کے بعد مندی کا رجحان ہے، جس کے سبب انڈیکس ایک لاکھ 16 ہزار پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز بازارِ حصص میں مارکیٹ کا آغاز 622 پوائنٹس کی…
نوکری سے برخاست ہونے والے نے چھوٹے بھائی کیساتھ مل کر چور گینگ بنا لیا
لاہور میں نوکری سے برخاست بھائی نے چھوٹے بھائی کے ساتھ مل کر چور گینگ بنا لیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان چند روز قبل گلبرگ اور ماڈل ٹاؤن سے موٹرسائیکلیں چرا کر فرار ہوئے تھے۔ ماڈل ٹاؤن پولیس نے سی…
ایپکس کمیٹی اجلاس؛ بیرون ملک سوشل میڈیا پروپیگنڈا عناصر کیخلاف گھیرا تنگ کرنے پر اتفاق
اسلام آباد:وزیراعظم کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں بیرون ملک سوشل میڈیا پروپیگنڈا عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی…