Month: ستمبر 2025

اس کیٹا گری میں 565 خبریں موجود ہیں

سالِ نو کے جشن پر امریکا میں دو روز میں دوسرا بڑا حملہ؛ ہلاکتوں کا خدشہ

نیویارک میں رات گئے نائٹ کلب پر نامعلوم کارسوار نے اس وقت اندھا دھند فائرنگ کردی جب بڑی تعداد میں شہری باہر نکل رہے تھے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کارسوار فائرنگ کرنے کے بعد بآسانی فرار ہوگیا۔ فائرنگ…

معروف یوٹیوبر مسٹر بیسٹ نے منگنی کرلی

دنیا کے نمبر ون یوٹیوبر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر جمی ڈونلڈسن المعروف مسٹر بیسٹ نے منگنی کرلی ہے۔ مسٹر بیسٹ نے یکم جنوری کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مداحوں کے ساتھ یہ خوشخبری شیئر کرتے ہوئے ایک پوسٹ کی ہے…

کچے کے علاقے میں نئے سال کی پہلی بڑی کارروائی، خطرناک ڈاکو مارا گیا

لاہور: پنجاب پولیس نے کچے کے علاقے میں نئے سال کی پہلی بڑی کرروائی کی، جس میں خطرناک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق کچہ ماچھکہ رحیم یار خان پولیس مقابلے میں اندھڑ گینگ کا خطرناک ڈاکو مارا…

“کیا ہم جھوٹ بول رہے ہیں” انٹرنیٹ سلو ہونے کے معاملے پر شرمیلا فاروقی شزہ فاطمہ پر برہم

اسلام آباد:قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی میں انٹرنیٹ سلو ہونے کے معاملے پر شرمیلا فاروقی شزہ فاطمہ پر برہم ہوگئیں اور کہا کہ جیسے ہی پی ٹی آئی کال دیتی ہے انٹرنیٹ بند ہوجاتا ہے، حکومت کہتی ہے سب ٹھیک ہے…

انٹرنیٹ کو عدالت، حکومت اور وزارت داخلہ بند کراتے ہیں، چیئرمین پی ٹی اے

اسلام آباد:قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی نے ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل پھر موخر کردیا، انٹرنیٹ سست نہ ہونے کے بیان پر شرمیلا فاروقی شزہ فاطمہ پر برہم ہوگئیں، چیئرمین پی ٹی اے نے کہا کہ عدالت، حکومت اور وزارت داخلہ انٹرنیٹ…

پی ٹی آئی کے 2 مطالبات مانے بغیر مذاکرات آگے نہیں بڑھ سکیں گے، شوکت یوسفزئی

پشاور:پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے 2 مطالبات مانے بغیر مذاکرات آگے نہیں بڑھ سکیں گے۔ حکومت کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی نے کہا کہ تحریک انصاف…

بشریٰ انصاری نے جاوید شیخ سے شادی سے انکار کیوں کیا؟ دلچسپ وجہ سامنے آگئی

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ بشریٰ انصاری نے انکشاف کیا ہے کہ سینئر اور مرحوم اداکار قاضی واجد نے ایک وقت پر انھیں جاوید شیخ سے شادی کا مشورہ دیا تھا۔ بشریٰ انصاری اور جاوید شیخ حال ہی میں…

حکومت سے مذاکرات؛ تحریک انصاف نے دو مطالبات پیش کردیے

اسلام آباد:پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور جاری ہے، تحریک انصاف نے عمران خان سمیت تمام قیدیوں کی رہائی، نو مئی اور 26 نومبر پر جوڈیشل کمیشن بنانے کے مطالبات پیش کردیے۔ ز رائع کے…

اسمارٹ واچ سگریٹ نوشی کیسے چھڑوا سکتی ہے؟

برطانوی یونیورسٹی کے محققین کا ماننا ہے کہ اسمارٹ واچز میں ٹیکنالوجی لوگوں کو سگریٹ نوشی ترک کرنے میں مدد دے سکتی ہے۔ یونیورسٹی آف برسٹل کی ایک ٹیم نے ایک سافٹ ویئر بنایا ہے جو اینڈرائیڈ اسمارٹ واچ پر…

گاڑیوں کا وسیع ترین مجموعہ رکھنے والی خاتون

انگلینڈ سے تعلق رکھنے والی کاروں کی شوقین خاتون کو دنیا کی سب سے زیادہ کاریں جمع کرنے والی خاتون کا اعزاز حاصل ہے۔ ایوشیم ٹاؤن سے تعلق رکھنے والی 70 سالہ جین ویٹزمین نے ایک بہت بڑا 65 گاڑیوں…