حجاب پر نئی پابندی: فرانس میں مسلم خواتین کے لیے مشکلات بڑھ گئیں

پیرس: فرانسیسی سینیٹ نے کھیلوں کے مقابلوں میں حجاب سمیت تمام مذہبی علامات پر پابندی کے بل کی منظوری دے دی، جس پر انسانی حقوق کے کارکنوں اور بائیں بازو کے سیاستدانوں نے سخت تنقید کی ہے۔ فرانس کی دائیں مزید پڑھیں

کچھ لوگ سازشیں کرکے ملک کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرتے رہے، عظمی بخاری

وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ کچھ لوگ سازشیں کرکے ملک کو نقصان پہنچانے کی کوششیں کرتے رہے۔ پنجاب کی وزیراطلاعات عظمی بخاری نے لاہور میں صوبائی وزیر بلدیات ذیشان رفیق کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا مزید پڑھیں

ڈی ریگولیشن پالیسی مسترد، پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز کا پیڑول پمپس بند کرنے کا عندیہ

کراچی:پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز نے ڈی ریگولیشن پالیسی کو مسترد کرتے ہوئے ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند کرنے کا اشارہ دے دیا ہے۔ چیئرمین آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن عبدالسمیع خان نے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ پیٹرولیم مزید پڑھیں

موٹروے پر مسافر بس اور ٹرالر میں خوفناک تصادم، 5 افراد جاں بحق

لاہور:موٹروے ایم 4 پر شاہ رکن عالم انٹرچینج کے قریب مسافر بس اور 22 ویلر ٹرالر میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہوگئی اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق مسافر بس مزید پڑھیں

فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل: کیا فورسز عدالتی اختیار کا استعمال کرسکتی ہیں؟ جج آئینی بینچ

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے سوال اٹھایا ہے آئین کے تحت ایگزیکٹو کے ماتحت آرمڈ فورسز عدالتی اختیار کا استعمال کرسکتی ہیں یا مزید پڑھیں

فائبر سے بھرپور 5 غذائیں جو آنتوں کے کینسر سے بچا سکتی ہیں

نوجوانوں میں آنتوں کا کینسر خطرناک حد تک پھیل رہا ہے۔ اگرچہ اس کی ٹھوس وجہ معلوم نہیں ہے تاہم طرز زندگی کے عوامل جیسے کم فائبر والی خوراک، جسمانی سرگرمی کی کمی، شراب نوشی، تمباکو اور مُٹاپا اس میں مزید پڑھیں

پختونخوا میں پولیو ڈیوٹی پر مامور ایک اور پولیس اہلکار فائرنگ سے جاں بحق

پشاور:خیبر پختونخوا میں پولیو ڈیوٹی پر مامور ایک اور پولیس اہلکار فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقے ڈمہ ڈولہ سیرئی میں پولیو ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکار پر فائرنگ کی گئی، جس مزید پڑھیں

سونا پھر مہنگا؛ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی:سونا ایک بار پھر مہنگا ہونے سے قیمتیں عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 34 ڈالر کا اضافہ ہوگیا، جس کے مزید پڑھیں