کمانڈو طرز کا یونیفارم پہن کرویگو ڈالے پر اسلحے کی نمائش کرنے والے گرفتار

لاہور میں کمانڈو طرز کا یونیفارم پہن کر ویگو ڈالے پر اسلحے کی نمائش کرنے والے 9 ملزمان کوگرفتار کرلیا گیا۔

ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کی ہدایت پرلاہور میں ویگو ڈالہ کلچر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

چوہنگ پولیس نے چیکنگ کے دوران ویگو ڈالہ پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان سے اسلحہ اور گولیاں برآمد کرتے ہوئے 2 ویگو ڈالے قبضہ میں لے لیے گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں