حکومت کی کارکردگی نے آئی ایم ایف کو حیران کردیا، وزیراعظم

کراچی:وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان کا اسٹاف لیول معاہدہ ہوگیا ہے، حکومت کی کارکردگی نے آئی ایم ایف کو حیران کردیا ہے۔

یہ بات انہوں نے کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

انہوں ںے کہا کہ وزیراعظم نے وزیر خزانہ، سیکریٹری فنانس، نائب وزیراعظم، وزیر منصوبہ بندی اور دیگر کو مبارک باد دی اور کہا کہ اسٹاف لیول معاہدہ ہونے سب مبارک باد کے مستحق ہیں، ٹیم ورک کے ساتھ یہ کامیابی حاصل کی گئی، مخالفین نے ڈھنڈورے پیٹے کہ منی بجٹ آرہا ہے، حالیہ ادوار میں پہلی بار چیلنجنگ حالات میں منی بجٹ نہیں آرہا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں