26 نومبر احتجاج؛ پی ٹی آئی کے 15 کارکنان کی ضمانت منظور

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے 26 نومبر احتجاج سے متعلق کیسز میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے 15 کارکنوں کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عامر ضیاء نے تحریری فیصلہ جاری مزید پڑھیں

شہباز حکومت ڈاکٹر عافیہ کی رہائی میں رکاوٹ ہے، سابق سینیٹر مشتاق احمد

اسلام آباد:سابق سینیٹر مشتاق احمد نے کہا ہے کہ شہباز حکومت ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکا سے رہائی میں رکاوٹ ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق سینیٹر مشتاق احمد مزید پڑھیں

آئی ایم ایف مذاکرات؛ بجلی بلوں پر جی ایس ٹی ختم کرنے کی تجویز مسترد

اسلام آباد:پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات میں بجلی کے صارفین کے لیے قیمتوں میں کمی سے متعلق بجلی بلوں پر جی ایس ٹی ختم کرنے کی تجویز مسترد کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق آئی مزید پڑھیں

راولپنڈی؛ مہنگی گاڑیاں چرانے والے 3 چور گرفتار، 5 گاڑیاں برآمد

راولپنڈی میں 3 کار چوروں کو گرفتار کرکے ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد مالیت کی 5 گاڑیاں برآمد کر لی گئیں۔ راولپنڈی کے تھانہ نیو ٹاؤن پولیس نے تین کار چور گرفتار کرکے ڈیرھ کروڑ روپے سے زاہد مالیت کی مزید پڑھیں

عافیہ واپسی کیس؛ امریکا سے معاہدہ نہیں پھر بھی بندہ پکڑ کر حوالے کردیا؟ عدالت کا سوال

اسلام آباد:عافیہ صدیقی واپسی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے استفسار کیا کہ امریکا کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ نہیں پھر بھی بندہ پکڑ کر ان کے حوالے کردیا۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت یابی مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی ٹڈاپ اسکینڈل کے تین مقدمات میں بری

کراچی:وفاقی اینٹی کرپشن عدالت نے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو ٹڈاپ اسکینڈل کے تین مقدمات میں بری کردیا۔ کراچی میں وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ نے سابق وزیراعظم کی جانب سے دائر بریت کی درخواست منظور کرتے ہوئے فیصلہ سنادیا۔ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ; 9مئی ملزمان کی ضمانت منسوخی کیلیے حکومتی اپیلیں سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے 9 مئی ملزمان کی ضمانت منسوخی کے لیے دائر کی گئی حکومتی اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کر دیں۔ زرائع کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ 10 مزید پڑھیں

شام میں خوفناک جھڑپیں، 70 سے زائد ہلاک، حکومت اور اسد حامیوں میں جنگ شدت اختیار کر گئی

دمشق: شام میں حکومتی فورسز اور بشار الاسد کے وفادار جنگجوؤں کے درمیان شدید جھڑپوں میں 70 سے زائد افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ انسانی حقوق کی تنظیم سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس (SOHR) کے مطابق، یہ تصادم مزید پڑھیں