کراچی: لی مارکیٹ میں ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران خارجی دہشت گرد گرفتار

کراچی:سی ٹی ڈی سندھ اور وفاقی حساس ادارے نے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران فتنہ الخواج کے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی سندھ کے مطابق ملزم جمیل احمد عرف قاری صاحب کو لی مارکیٹ پچر روڈ پر مزید پڑھیں

عوام کے پیروں تلے معدنی ذخائر، ہاتھوں میں مہارت ہے، مایوسی کی کوئی گنجائش نہیں، آرمی چیف

اسلام آباد:آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کے پیروں تلے معدنی ذخائر اور ہاتھوں میں مہارت ہے، ایسے میں مایوسی کی کوئی گنجائش نہیں۔ پاکستان منرل انویسٹمنٹ فورم 2025ء سے خطاب کرتے ہوئے آرمی مزید پڑھیں

آئی پی ایل ; کوہلی نے ایک اور ریکارڈ بناڈالا

بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نے ایک مرتبہ پھر تاریخ رقم کردی۔ گزشتہ روز ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ویرات کوہلی کی ٹیم رائل چیلنجر بنگلور نے ممبئی انڈیز کیخلاف فتح سمیٹی، اس میچ میں مزید پڑھیں

فلسطین کیلئے احتجاج: امریکا میں پاکستانیوں سمیت 450 مسلم طلبہ کے ویزے اچانک منسوخ

نیویارک: امریکا کی متعدد یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم تقریباً 450 بین الاقوامی طلبہ کے ویزے بغیر کسی پیشگی اطلاع کے اچانک منسوخ کر دیے گئے، جن میں پاکستانی اور دیگر مسلم ممالک کے طلبہ بھی شامل ہیں۔ امریکی میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں

کاہنہ: 60 لاکھ روپے کی میڈیسن چوری کرنے والا ملزم گرفتار

کاہنہ کے علاقے چوکی صوئے اصل پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے میڈیسن چوری کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کو ہیومن انٹیلیجنس بیسڈ معلومات کے ذریعے ٹریس کرکے پانڈو کی گاؤں سے حراست میں لیا گیا۔ مزید پڑھیں

درجہ حرارت بڑھنے اور گلئیشرز پگھلنے سے ڈیمز کا پانی بڑھنے کا امکان

اسلام آباد:درجہ حرارت بڑھنے لگے جس کے باعث گلئیشرز پگھلنے سے ڈیمز میں پانی کی آمد کا امکان پیدا ہوگیا، 24 گھنٹے کے دوران 3 بڑے ڈیمز میں پانی کا ذخیرہ 16 ہزار ایکڑ فٹ تک بڑھ گیا۔ واپڈا حکام مزید پڑھیں

صوابی: نہر میں رکشہ گرنے سے ڈوبنے والے تمام افراد کی لاشیں نکال لی گئیں

پشاور: صوابی کے علاقے گوہاٹی نہر میں رکشہ گرنے سے جاں بحق ہونے والے تمام افراد کی لاشیں نکالنے کا آپریشن مکمل کرلیا گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق آخری ڈوبنے والے بچے کی لاش نکالنے کے بعد سرچ آپریشن مکمل مزید پڑھیں