صوابی; پبلک سکول کے پرنسپل اور استاد گولی لگنے سے جاں بحق ہو گئے

صوابی; پبلک سکول کے پرنسپل اور استاد گولی لگنے سے جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق پنچ پیر شگئی کے مقام پر نامعلوم وجوہات کی بنا پر گولی لگنے سے کالہ کے رہائشی دو چچازاد بھائی موقع پر جاں بحق ہو گئے۔
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اورمیڈیکل ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں ۔اور جاں بحق افراد کی لاشوں کو باچا خان ہسپتال منتقل کردیا۔ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کی شناخت اعزاز اور حمزہ کے نام سے ہوئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں