پشاور؛اے این ایف کی کارروائی,تعلیمی اداروں میں منشیات فروش کرنے والا ملزم گرفتار

پشاور؛اے این ایف کی تعلیمی اداروں کے قریب منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی،رنگ روڈ پشاور پر یونیورسٹی کے قریب کارروائی کرتے ہوئے اے این ایف نے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضے سے 2 کلوگرام چرس برآمد ہوئی۔

گرفتار ملزم نے تعلیمی اداروں کے طلباء کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں