0

صوبے کے معدنی وسائل عوام اور آنے والی نسلوں کی ملکیت ہیں،مولانا فضل الرحمان

پشاور:صوبے کے معدنی وسائل عوام اور آنے والی نسلوں کی ملکیت ہیں.مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ عوام کے حق پر قبضہ ہوا تو جے یو آئی بھرپور دفاع کرے گی. ملک میں ایمانداری اور آئین کی حکمرانی ہونی چاہیے۔
سرمایہ کاری کے لیے ملکی اور بین الاقوامی قوانین کی پاسداری ضروری ہے۔
مقامی لوگوں، صوبے اور ملک کے حق کا تحفظ پہلی ترجیح ہے۔چوری چھپے قانون سازی کر کے عوام کا حق نہیں چھینا جا سکتا۔ معدنی وسائل پر مخصوص طبقے کی اجارہ داری کسی صورت قبول نہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں