0

لکی مروت ؛دہشت گردوں نے گورنمنٹ سکول کو دھماکے سے اڑا دیا

لکی مروت کی تحصیل غزنی خیل کے گاؤں پہاڑخیل پکہ میں دہشت گردوں نے گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کو دھماکے سے اڑا دیا، جس کے نتیجے میں سکول کی عمارت تباہ ہو گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس دھماکے میں کسی کے جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں