0

فتنہ الہندوستان بی ایل اے کا کمانڈر عبدالرزاق نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق

فتنہ الہندوستان بی ایل اے کا کمانڈر عبدالرزاق عرف ناکو گذشتہ شب ایران میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گیا۔
بی ایل اے کے اس کارندے کو بھی بی وائی سی مسنگ پرسن کہتی تھی، حالانکہ ناکو 25 دہشت گردوں کی ایک ٹولی کمانڈر تھا.

ناکو متعدد فائر ریڈ، جون 2025 میں ایک ایف سی جوان کی شہادت اور مختلف IEDs بناکر بی ایل اے کو مہیا کرنے کے جرائم میں شامل تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں