328

پیپلز پارٹی نے وزیر اعلیٰ بلوچستان کیلیے سرفراز بگٹی کو نامزد کر دیا

کوئٹہ: پیپلز پارٹی کی جانب سے سرفراز بگٹی کو وزیر اعلیٰ بلوچستان کے لیے نامزد کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی جانب سے کچھ دیر میں سرفراز بگٹی کے نام کا باضابطہ اعلان بھی متوقع ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز بلوچستان اسمبلی میں ن لیگ کے امیدوار عبدالخالق اچکزئی اسپیکر اور پیپلز پارٹی کی امیدوار اسپیکر غزالہ بلامقابلہ منتخب ہوئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں