نواز شریف نے پارٹی اجلاس طلب کرلیا

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔
ز رائع کے ذرائع کے مطابق میاں نواز شریف نے پارٹی قیادت کو مری طلب کیا ہے جہاں اجلاس میں پارٹی کے سینئر ارکان شریک ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی قانونی ٹیم سپریم کورٹ کے فیصلے پر پارٹی ارکان کو بریفنگ دے گی

اپنا تبصرہ بھیجیں