بھارت کی اسٹاک مارکیٹ کریش، سرمایہ کاروں کےاربوں روپے ڈوب گئے .

بھارت کی اسٹاک مارکیٹ کریش، سرمایہ کاروں کےاربوں روپے ڈوب گئے .
امریکہ میں اقتصادی بحران کا خدشہ کے پیش نظر بھارتی اسٹاک مارکیٹ میں کہرام مچ گیا بامبے اسٹاک ایکسچینج کا 30 شیئرز والا سینسیکس 1500 پوائنٹس کی زبردست گراوٹ کے ساتھ 80,000 کے نیچے پہنچ گیا۔ دوسری طرف نیشنل اسٹاک ایکسچینج (نفٹی) کا بھی بُرا حال ہوا جو قریب 500 پوائنٹس پھسل گیا۔
شیئر بازار میں اس بڑی گراوٹ کے بعد منٹوں میں ہی سرمایہ کاروں کے تقریباً 10 لاکھ کروڑ روپے خاک ہو گئے –

اپنا تبصرہ بھیجیں