سوات : بنڑ پولیس چوکی پر حملہ کرنے والے تین ملزمان گرفتار

سوات : بنڑ پولیس چوکی پر حملہ کرنے والے تین ملزمان گرفتار,ملزمان کو میڈیا کے سامنے پیش کردیا.
ڈی پی او سوات نے میڈیا کو بتایا کہ سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے حملہ آوروں کو گرفتار کیا گیا۔گینگ کے پانچ ممبر ہیں۔
محمد حارث جن کا تعلق تحریک طالبان سے ہے۔
محمد حارث کے والد سوات میں دہشت گردی کے دوران ہلاک ہوئے ۔ گینگ کے تمام ممبرز رشتہ دار ہیں۔ اور ان کے زیادہ افراد دہشت گردی میں مارے گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں