عمران خان کی 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلیے مقرر

لاہور:بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کرلی گئیں۔

جسٹس سید شہباز رضوی اور جسٹس طارق سلیم شیخ بانی پی آئی کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر لاہور ہائی کورٹ میں سماعت کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں