تربت ;اسسٹنٹ کمشنر تمپ محمد حنیف نورزئی کو نا معلوم افرادنے اغواکر لیا۔
سرکاری زرائع کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر تمپ محمد حنیف نورزئی کو آج صبح تربت سےکوئٹہ جاتے ہوئے راستے میں مسلح افراد نے اغوا کرلیا۔
اطلاع کے مطابق انہیں سرینکن کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کیا۔ وہ ایک انتظامی کام کے سلسلے میں کوئٹہ جارہے تھے۔
Load/Hide Comments