تھانہ متنی کی حدود سرہ خورہ میں مولانا آدم کو کل رات نامعلوم افراد نےفائرنگ کرکے شہید کردیا ۔مولانا آدم کی شہادت کی خبر گھر پہنچتے ہی ماں اس صدمے کو برداشت نہ کر سکی اور وفات پاگئیں۔ آج دوپہر دو بجے دونوں کی نماز جنازہ سرہ خورہ میں ادا کی جائیگی۔

- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل