juratcom

اس کیٹا گری میں 12327 خبریں موجود ہیں

’’ریڈ بال کرکٹ کی پریکٹس نہیں تھی‘‘ حارث نے نوٹس کا جواب دیدیا

لاہور: آاسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے دستبرداری کا اعلان کرنے والے فاسٹ بولر حارث رؤف نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو شوکاز نوٹس کا جواب دیدیا۔ فاسٹ بولر حارث رؤف نے موقف اپنایا ہے کہ آسٹریلیا کے…

خدیجہ شاہ نظربند کیوں ہے؟ لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت سے وجوہات طلب کرلیں

لاہور: ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی کارکن خدیجہ شاہ کو رہائی کے احکامات کے باوجود نظربند کیے جانے پر پنجاب کابینہ سے وجوہات طلب کرلیں۔ زرائع کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں خدیجہ شاہ کی نظر بندی کے…

نائیجیریا کی فوج نے غلطی سے میلاد النبی کی تقریب پر ڈرون گرا دیا؛ 85 جاں بحق

ابوجا: نائیجیریا میں فوج نے باغیوں کے خلاف آپریشن کے دوران غلطی سے ڈرون اپنے ہی شہریوں پر گرا دیا جس کے نتیجے میں 85 افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجیریا…

سرفراز اور سعود شکیل میں ٹیسٹ میچ سے قبل تکرار کی ویڈیو وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل اور سابق کپتان سرفراز احمد کے درمیان کینبرا ٹیسٹ میچ سے قبل تکرار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے لگی۔ کینبرا میں جاری قومی ٹیم کے ٹریننگ سیشن…

سعودیہ کی اپنے شہریوں کو پاکستان سمیت 25 ممالک کے سفر سے گریز کی ہدایت

ریاض: سعودی عرب نے اپنے شہریوں کی صحت اور حفاظت کے پیش نظر سفری ہدایت نامہ جاری کیا جس میں پاکستان سمیت 25 ممالک جانے سے اجتناب برتنے کا کہا گیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق ہدایت نامے میں کہا…

تھائی لینڈ میں ڈبل ڈیکر بس درخت سے ٹکرا گئی، 14 افراد ہلاک

بنکاک: تھائی لینڈ کے دارالحکومت میں ڈبل ڈیکر مسافر بردار بس خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک اور 32 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں مسافر…

اینکر عروسہ خان کی اقرار الحسن سے شادی کی تصدیق

لاہور: اینکر عروسہ خان نے ٹی وی ہوسٹ اقرار الحسن سے شادی کی تصدیق کردی۔ عروسہ خان سے سوشل میڈیا پر سوال و جواب سیشن میں ایک مداح نے پوچھا کہ آپ شادی شدہ ہیں یا غیرشادی شدہ تو انہوں…

اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج کر دیے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج کر دیے گئے، بانی رہنما پی ٹی آئی اکبر ایس بابر نے الیکشن کمیشن میں باضابطہ درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں استدعا کی ہے کہ الیکشن کمیشن نئے انٹرا…

عام انتخابات: الیکشن کمیشن کو مزید 17 ارب 40 کروڑ روپے کے فنڈز جاری

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے عام انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کو مزید فنڈز جاری کردیے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق الیکشن کمیشن کو 17 ارب 40 کروڑروپے جاری کردیے گئے ہیں۔ اعلامیے میں بتایا گیا…

الیکشن: ن لیگی رہنما رشتہ داروں کو ٹکٹیں دلوانے کیلئے سرگرم، متعدد رہنما ناراض

لاہور: الیکشن 2024ء کے لیے ن لیگی رہنما قریبی رشتہ داروں کو ٹکٹیں دلوانے کے لیے سرگرم ہوگئے، ٹکٹوں کی بندر بانٹ کے معاملے پر کئی لیگی رہنما ناراض ہوگئے، مسلم لیگ (ن) کی اعلی قیادت نے معاملے کا نوٹس…