juratcom
’’سیریز کیلئے آسٹریلیا جارہے ہیں یا ہنی مون کیلئے! مداحوں کا سوال‘‘
قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی بیگمات کے ہمراہ دورہ آسٹریلیا پہنچنے پر مداح چراغ پَا ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے گزشتہ روز کھلاڑیوں کی روانگی کی ویڈیو ٹوئٹر (ایکس) پر شیئر کی جس میں پلئیرز 3…
ایف بی آر کے سیکڑوں افسران اور ملازمین ٹیکس گوشوارے جمع کرانے میں ناکام
اسلام آباد: وفاقی ادارہ برائے محصولات کے حوالے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس کے اپنے سیکڑوں ملازمین نے ٹیکس جمع نہیں کرایا جس کے بعد ان ملازمین کو بھاری جرمانوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ سرکاری دستاویزات…
مہنگی گیس، کراچی کی تمام صنعتوں میں 4 دسمبر کو ہڑتال کا اعلان
کراچی: تمام صنعتوں نے مہنگی گیس کیخلاف 4 دسمبر کو ہڑتال کا اعلان کردیا۔ گیس ٹیرف میں ہوشربا اضافے اور فرٹیلائزر سیکٹر کو کراس سبسڈی پر گیس کی فراہمی کیخلاف کراچی کے ساتوں صنعتی علاقوں کی نمائندہ انجمنوں نے بطور…
سی پیک شراکت داری کو بلندیوں پر لے جائیگا، چینی قونصل جنرل
کراچی: چینی قونصل جنرل ایچ ای یانگ یونڈونگ نے کہا ہے کہ سی پیک شراکت داری کو بلندیوں پر لے جائیگا۔ کراچی میں چینی قونصل جنرل ایچ ای یانگ یونڈونگ نے سی پیک کے امید افزا مستقبل کو اجاگر کیا۔…
ڈاکٹر شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ بیرون ملک جانے کے لیے ڈاکٹر شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ…
عمران خان کی جیل ٹرائل کے حکم نامے کے خلاف درخواست
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے جیل ٹرائل کے حکم نامے کے خلاف درخواست دائر کردی گئی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ اسپیشل کورٹ کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین کی عدالت میں سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی…
غیر قانونی افغان شہریوں کی بے دخلی: سپریم کورٹ کا وفاق سمیت دیگر کو نوٹس
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے غیر قانونی افغان شہریوں کی بے دخلی کیس میں وفاق، اپیکس کمیٹی، وزرات خارجہ اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر دیا۔ عدالت نے کہا کہ غیر قانونی افغان شہریوں کو بے دخلی کا معاملہ…
گمشدہ انگوٹھی 20 ٹن کچرے کے نیچے سے برآمد
نیو ہیمپشائر: امریکا میں کچرا صاف کرنے والے ملازمین نے 20 ٹن کچرا ہٹا کر گمشدہ انگوٹھی ڈھونڈ نکالی۔ امریکی ریاست نیو ہیمپشائر کے علاقے وِنڈہیم کے جنرل سروسز ڈائریکٹر ڈینس سِنیبالڈی کا کہنا تھا کہ انہیں علاقے سے ایک…
نواز شریف توشہ خانہ ریفرنس میں شامل تفتیش ہوگئے
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف توشہ خانہ ریفرنس میں شامل تفتیش ہو گئے۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں آصف زرداری، نواز شریف، یوسف رضا گیلانی اور دیگر کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کیس…
ذکا اشرف کرکٹ آسٹریلیا کی دعوت پر کینگروز کے دیس جائیں گے
لاہور: پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف کرکٹ آسٹریلیا کی دعوت پر کینگروز کے دیس جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق بھارت میں ورلڈکپ کے دوران ہونے والی آئی سی سی میٹنگ کے دوران ذکا اشرف کی آسٹریلوی…