دلچسپ و عجیب

اس کیٹا گری میں 408 خبریں موجود ہیں

بھارت میں دو بھائیوں نے ایک ہی خاتون سے شادی رچالی

بھارت کی سیاحتی ریاست ہماچل پردیش میں ہاٹی قبیلے کے دو بھائیوں نے ایک ہی خاتون سے شادی کرلی اور تقریب میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ہماچل پردیش کے گاؤں شیلائی میں ہاٹی…

جاپان میں اب دادی اماں بھی کرائے پر دستیاب

جاپان میں OK Grandma نامی ایک منفرد سروس متعارف کرائی گئی ہے جہاں آپ 60 سے 94 سال کی عمر کی دادی اماں کرائے پر لے سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ سروس کلائنٹ پارٹنرز نامی کمپنی فراہم کرتی ہے…

چین میں شہری کے پیٹ سے زندہ بام مچھلی برآمد

حال ہی میں چین کے ہونان صوبے کے ایک 33 سالہ شہری کے پیٹ سے تقریباً ایک فٹ لمبی زندہ بام مچھلی نکالی گئی، جو آنتوں کی دیوار کو چیر کر اندر منتقل ہوگئی تھی۔ شہری شدید پیٹ کے درد…

بحر اوقیانوس میں ہزاروں کلومیٹر اکیلے سفر کرنیوالی برطانوی خاتون

برطانیہ کی 21 سالہ خاتون بحر اوقیانوس میں سات ہزار کلو میٹر سے زیادہ روئینگ کر کے یہ کارنامہ انجام دینے والی کم عمر شخصیت بن گئیں۔ برطانیہ سے تعلق رکھنے والی زارا لکلان نے پرتگال کے شہر لاگوس سے…

سابق لفٹ آپریٹر نے انوکھی ترکیب لڑا کر لاکھوں ڈالر جیت لیے

امریکا میں ایک شخص نے اپنی سابقہ لفٹ آپریٹر کی نوکری کی مدد سے تین لاکھ ڈالر کی لاٹری جیت لی۔ امریکی ریاست میساچوسیٹس کے شہر ویماؤتھ سے تعلق رکھنے والے سِلویسٹر سیمیڈو نے ایک ہی نمبر کا سیٹ تین…

ڈومینو کی بلند ترین عمارت کا انوکھا ریکارڈ

امریکا میں ایک یوٹیوبر نے اپنی ٹیم کے ساتھ ڈومینو کی 33 فٹ اور 2.74 انچ بڑی عمارت بنا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ یوٹیوب پر ہیویش 5 نام سے موجود خاتون یوٹیوبر نے واشنگٹن ڈی سی میں…

امریکا میں شدید طوفان کے دوران گنبد نما پراسرار شے آسمان سے آگری

امریکا میں شدید طوفان کیوجہ سے گنبد نما پراسرار شے آسمان سے آگری.یہ دھاتی گنبد نارتھ پاساڈینا اسٹریٹ کے قریب دیکھا گیا۔ یہ پراسرار واقعہ امریکی شہر انڈیاناپولس کے ایسٹ سائیڈ میں پیش آیا، جہاں شدید طوفان کے دوران اچانک…

نمیبیا کے قدیم ترین صحرا کے درمیان گلابی رنگ کے فریج کا کیا راز ہے؟

نمیبیا میں صحرائے نامیب کو زمین کا سب سے قدیم اور خشک ترین صحرا کہا جاتا ہے، لہٰذا اس صحرا کے عیس وسط میں ایک گلابی رنگ کا ٹھنڈا فعال فریج مل جانا ناممکن سا لگتا ہے۔ افریقی صحرا میں…

دنیا کا مہنگا ترین کی بورڈ

دنیا کا سب سے مہنگا کی بورڈ Adata Golden Summoner ہے، جس کی قیمت تقریباً 10,000 ڈالرز ہے۔ یہ کی بورڈ XPG Summoner گیمنگ کی بورڈ کا گولڈ پلیٹڈ ورژن ہے۔ پورا کی بورڈ 24 کیرٹ سونے میں لپٹا ہوا ہے…

چین میں نئے کسٹمرز کو گڑیائیں بطور تحفہ دینے والے بینکوں پر پابندی

چین میں مالیاتی نگرانی کرنے والے حکام نے حال ہی میں بینکوں پر نئے گاہکوں کے لیے “گڑیائیں” یا دیگر تحائف بطور پروموشن دینے پر پابندی عائد کی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شینژن شہر کے پنگ آن بینک…