اسلام آ باد:پاکستان اور آذربائیجان کے مابین تجارتی شراکت داری کے فروغ پر اتفاق ہو اہے۔ وفاقی وزیر برائے نجکاری و سرمایہ کاری عبدالعلیم خان نے آذربائیجان کی کمپنیوں کو بھی پاکستان میں سرمایہ لگانے اور بزنس کرنے کی پیشکش مزید پڑھیں
لاہور:اوگر نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا، گھریلو سلنڈر 1 روپے 32 پیسے مزید مہنگا ہوگیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ماہ دسمبر کیلئے ایل پی جی کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن مزید پڑھیں
کراچی:پاکستان اور عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑا دیکھا گیا۔ زرائع کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 21 ڈالر کے اضافے سے 2661 ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی مزید پڑھیں
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ہو گئی، انڈیکس نے ایک لاکھ پوائنٹس کا سنگِ میل عبور کرلیا۔ پی ایس ایکس میں آج کاروبار کے آغاز ہی سے تیزی کا رجحان ہے اور کے ایس ای 100 انڈیکس مزید پڑھیں
لاہور:پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے پی ٹی آئی احتجاج اور راستوں کی بندش کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کے بحران کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے سیکریٹری خواجہ عاطف نے کہا کہ پی ٹی آئی احتجاج کی مزید پڑھیں
کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پہلی بار 3505 پوائنٹس کی بڑی مندی کے نتیجے میں انڈیکس 4 سطحیں کھو گیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے دن مارکیٹ میں اتار چرھاؤ جاری رہا تاہم مندی کا رجحان غالب آنے سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج مزید پڑھیں
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر زبردست تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس 99 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر چکا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن بازارِ حصص میں مارکیٹ کا آغاز 746 پوائنٹس مزید پڑھیں
اسلام آباد:فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے رواں ماہ کا ٹیکس ہدف پورا کرنے کیلئے ہفتے کی چھٹی ختم کردی۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے تمام ٹیکس دفاتر ہفتہ کو معمول کے مطابق کھلے رکھنے کی مزید پڑھیں
اسلام آباد:پاک چین سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے پاکستان نے چین میں 20 نئے تجارتی عہدوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ وزارت کامرس نے اس سال 5.5 ارب روپے تجارتی مشنز مزید پڑھیں
کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دوسرے روز بھی بڑی تیزی کے رجحان ہے جس کے سبب انڈیکس 98 ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور کرگیا۔ جمعے کے روز بازار حصص میں کاروبار کا آغاز 686 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ ہوا، مزید پڑھیں