انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں31 اکتوبر تک توسیع

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر تک بڑھا دی گئی۔ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع تاجر تنظیموں، ٹیکس بار ایسو سی ایشنز کی درخواست اور بینکوں کی چھٹیوں کے پیش نظر مزید پڑھیں

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس، ترسیلات زر کا حجم 8.749 ارب ڈالرسے متجاوز

اسلام آباد: روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس (آر ڈی اے) کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات زر کا حجم 8.749 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق آر ڈی اے کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں نے اب تک مزید پڑھیں

ایف بی آر نے اربوں روپے کی جعلی انوائسنگ میں ملوث عناصر کی گرفتاریاں شروع کردیں

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرتے ہوئے اربوں روپے کی جعلی انوائسنگ کے اسکینڈل میں ملوث عناصر کی گرفتاریاں شروع کردی ہیں۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے بڑی مزید پڑھیں

کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتیں آج پھر بڑھ گئیں۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 16ڈالر کا اضافہ ہوگیا، جس کے بعد نئی عالمی قیمت 2656ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں بھی ہفتے کے روز 24 قیراط کے مزید پڑھیں

ایف بی آر کا غیر منقولہ جائیداد کی قیمتوں میں 75فیصد تک اضافہ کا فیصلہ

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے غیر منقولہ جائیداد کی قیمتوں میں 75 فیصد تک اضافہ کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق ملک کے 42 بڑے شہروں کی جائیداد کی قیمتوں کا مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈساز تیزی؛ انڈیکس ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے دن بھی بازارِ حصص میں آغاز ہوتے ہی غیر معمولی تیزی مزید پڑھیں

مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں اوورسیز پاکستانیوں نے 8.8 ارب ڈالر پاکستان بھیجے

اسلام آباد: مالی سال 25ء کی پہلی سہ ماہی میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 8.8 ارب ڈالر کی رقم بھیجی جس کے نتیجے میں ترسیلات زر مالی سال 24ء کی پہلی سہ ماہی کے مقابلے میں 38.8 فیصد بڑھ مزید پڑھیں

ایف بی آر کا 14 اکتوبر کے بعد نان فائلرز کیخلاف کارروائی اور پابندیاں عائد کرنے کا انتباہ

اسلام آباد: ایف بی آر نے 14 اکتوبر کے بعد نان فائلرز کے خلاف کارروائی اور پابندیاں عائد کرنے کا انتباہ جاری کیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ٹیکس دہندگان کی مزید پڑھیں