ڈالر کی تنزلی جاری، انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں قیمت آج مزید گر گئی

کراچی: ڈالر کی روپے کے مقابلے میں تنزلی مسلسل جاری ہے۔ انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں آج بھی قیمت مزید کم ہوگئی۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی ڈالر کی گراوٹ سے کاروبار کا آغاز ہوا۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید پڑھیں

چینی کی سٹے بازی پر مسابقتی کمیشن کا قانونی ایکشن لینے کا عندیہ

کراچی: چینی کی سٹہ بازی پر مسابقتی کمیشن نے نوٹس لے لیا اور قانونی ایکشن لینے کا عندیہ بھی دیدیا۔ کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) حالیہ دنوں میں ملک بھر میں چینی کے بحران پر گہری نظر رکھے مزید پڑھیں

پن بجلی کا پیداواری ٹیرف 3.85 روپے سے بڑھا کر 4.96 روپے فی یونٹ مقرر

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے پن بجلی کا پیداواری ٹیرف بڑھانے کا فیصلہ جاری کر دیا۔ نیپرا کے مطابق پن بجلی کا اوسط پیداواری ٹیرف 3 روپے 85 پیسے سے بڑھا کر 4 روپے 96 پیسے مزید پڑھیں

سولر پاور پلانٹس کی آمدنی کو ڈالر سے منسلک کرنے پر نیپرا کا اعتراض

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی میں لگائے جانے والے شمسی توانائی کے پلانٹ کی آمدنی کو ڈالر کے ساتھ منسلک کیے جانے پر سوالات اٹھائے ہیں حالانکہ ان پلانٹس کے قیام پر مقامی کرنسی میں مزید پڑھیں

پانچ ہزار روپے کے نوٹ پر پابندی کا نوٹیفکیشن جعلی ہے، وزارت خزانہ

نگران وزیراطلاعات مرتضی سولنگی نے 5 ہزار روپے کے نوٹ کی بندش کی تردید کر دی۔ اپنے بیان میں انہوں نے واضح کرتے ہوئے کہا کہ 5 ہزار کے نوٹ کی بندش سے متعلق سوشل میڈیا پر موجود نوٹیفکیشن جعلی مزید پڑھیں

ملک میں فائیو جی ٹیکنالوجی کو ٹیلی کام انڈسٹری نے مسترد کردیا

کراچی: فائیو جی ٹیکنالوجی کا پاکستان سے فاصلہ ایک بار پھر بڑھ گیا، سابقہ حکومت نے دسمبر 2023 میں فائیو جی متعارف کرانے کا ہدف مقرر کیا تھا جب کہ سابقہ حکومت یہ ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی۔ موجودہ مزید پڑھیں