2020-22؛ جنوبی ایشیامیں بیروزگاری کی سب سے کم شرح پاکستان میں رہی، عالمی بینک

اسلام آباد: عالمی بینک نے کہاہے کہ پاکستان نے خطے میں سب سے کم بیروزگاری کی شرح کے ساتھ دوسرے جنوبی ایشیائی ممالک کو پیچھے چھوڑدیا ہے۔عالمی بینک نے ساؤتھ ایشیاانڈیکس میں کہا کہ 2020-2022 کے دوران خطے کے دیگر مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلئے 30 کروڑ ڈالر قرضےکی منظوری

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 30 کروڑ ڈالر قرضےکی منظوری دیدی۔ایشیائی ترقیاتی بینک نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ قرضہ پاکستان کی کیپیٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ کیلئے منظور کیا گیا ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے مزید پڑھیں

گوادر اکنامک ڈسٹرکٹ کو ٹیکس فری درجہ ملنے کا امکان

اسلام آباد: گوادر اسمارٹ پورٹ سٹی ماسٹر پلان کے تحت مجوزہ اسپیشل اکنامک ڈسٹرکٹ کو ٹیکس فری سٹیٹس ملنے کا امکان ہے۔گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی(جی ڈی اے) نے گوادر اسمارٹ پورٹ سٹی ماسٹر پلان کے تحت30 تا 35سال کی مدت کیلیے مزید پڑھیں

بینکوں نے تیل کمپنیوں کو سرمائے کی فراہمی روک دی، بحران کا خدشہ

کراچی: پٹرولیم سیکٹر میں ملکی تاریخ کے سب سے بڑے مالیاتی فراڈ کی وجہ سے بینکوں نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو سرمائے کی فراہمی روک دی۔آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں خام تیل اور پٹرولیم مصنوعات کی بلند مزید پڑھیں

ورلڈ اور ایشیائی ترقیاتی بینک کا آئندہ ہفتے پاکستان میں دفاتر بند رکھنے کا اعلان

ورلڈ بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں اپنے تمام مشنز آئندہ ہفتے بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ورلڈ بینک انتظامیہ کی جانب سے اسٹاف کو گھروں سے رابطے میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ترجمان ورلڈ بینک کے مزید پڑھیں

رواں مالی سال براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں6.1 فیصد اضافہ

کراچی: رواں مالی سال کے ابتدائی 8 ماہ میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں6.1 فیصد اضافہ ہوگیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جولائی تا فروری 2022 کے دوران براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری ایک ارب25 کروڑ 70 لاکھ ڈالر مزید پڑھیں

رمضان سے قبل یوٹیلیٹی اسٹورز پر بیسن اور چاول قیمت میں بڑا اضافہ

اسلام آباد: رمضان سے قبل یوٹیلیٹی اسٹورز پر بیسن اور چاول قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز پر ایک طرف رمضان ریلیف پیکج کی منظوری دوسری طرف مختلف اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ مزید پڑھیں