کاروبار کی دنیا

اس کیٹا گری میں 679 خبریں موجود ہیں

صوبائی حکومتیں اور ادارے ٹریڈنگ کارپوریشن کے کھربوں روپے کے نادہندہ

Post Views: 30 اسلام آباد: ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کے کھربوں روپے کے واجبات، صوبائی حکومتیں اور مختلف ادارے ٹریڈنگ کارپوریشن کے کھربوں روپے کے نادہندہ نکلے۔ دستاویزات کے مطابق ٹی سی پی نے 13 اداروں سے 259 ارب روپے…

پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر 16 فیصد کمی

Post Views: 29 اسلام آباد: ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر 16 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق جولائی سے نومبر 2023 کی مدت میں ملک میں 64 لاکھ 50 ہزار ٹن پٹرولیم…

بجلی کمپنیوں کا اووربلنگ کے ذریعے صارفین کی جیبوں پر 675 ارب کا ڈاکا

Post Views: 33 اسلام آباد: پنجاب کی پاور ڈسٹریبیوشن کمپنیاں ایماندار بجلی صارفین سے اووربلنگ کے ذریعے 675 ارب روپے سالانہ غیر منصفانہ طور پر وصول کر رہی ہیں، یہ ناجائز وصولیاں پاور کمپنیاں اپنی نااہلیوں اور غفلت کی وجہ…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 62ہزار پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح بھی عبور

Post Views: 34 کراچی: پاکستان اسٹاک ایکس چینج کا 100 انڈیکس 62ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور کر گیا جو کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز 100 انڈیکس 821پوائنٹس کے اضافے سے 62513…

یو اے ای 10 روزمیں پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کریگا، قونصل جنرل

Post Views: 30 کراچی: یو اے ای کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے کہا کہ یو اے ای اگلے 10روز میں پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کرے گا۔ یو اے ای کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے کہا…

عالمی مارکیٹ میں قیمت کم، مقامی سطح پر سونا مہنگا ہوگیا

Post Views: 35 کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونا سستا جب کہ اس کے برعکس مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4ڈالر کی کمی سے 2060 ڈالر کی…

ایف بی آر کے سیکڑوں افسران اور ملازمین ٹیکس گوشوارے جمع کرانے میں ناکام

Post Views: 28 اسلام آباد: وفاقی ادارہ برائے محصولات کے حوالے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس کے اپنے سیکڑوں ملازمین نے ٹیکس جمع نہیں کرایا جس کے بعد ان ملازمین کو بھاری جرمانوں کا سامنا کرنا پڑسکتا…

مہنگی گیس، کراچی کی تمام صنعتوں میں 4 دسمبر کو ہڑتال کا اعلان

Post Views: 31 کراچی: تمام صنعتوں نے مہنگی گیس کیخلاف 4 دسمبر کو ہڑتال کا اعلان کردیا۔ گیس ٹیرف میں ہوشربا اضافے اور فرٹیلائزر سیکٹر کو کراس سبسڈی پر گیس کی فراہمی کیخلاف کراچی کے ساتوں صنعتی علاقوں کی نمائندہ…

سی پیک شراکت داری کو بلندیوں پر لے جائیگا، چینی قونصل جنرل

Post Views: 28 کراچی: چینی قونصل جنرل ایچ ای یانگ یونڈونگ نے کہا ہے کہ سی پیک شراکت داری کو بلندیوں پر لے جائیگا۔ کراچی میں چینی قونصل جنرل ایچ ای یانگ یونڈونگ نے سی پیک کے امید افزا مستقبل…