کاروبار کی دنیا
پی ایس او کا 30 فیصد حصص چینی کمپنی کو فروخت کرنیکا فیصلہ
Views: 64 اسلام آباد: پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے پاکستان ریفائنری لمیٹڈ (پی آر ایل) میں موجود اپنے30 فیصد حصص چینی کمپنی کو فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ فیصلے سے ملک میں 1.5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری…
اے ڈی بی نے تقریباً 66کروڑ ڈالر مالیت کے تین منصوبوں کی منظوری دیدی
Views: 66 اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے لیے 65کروڑ 88لاکھ ڈالر مالیت کے تین منصوبوں کی منظوری دے دی۔ اے ڈی بی کی جانب سے 30کروڑ ڈالر امپرووڈ ریسورس موبلائزیشن اینڈ یوٹیلائزیشن ریفارمز پروگرام…
ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلیے 145 وفاقی و صوبائی اداروں سے ڈیٹا لینے کا فیصلہ
Views: 67 اسلام آباد: حکومت نے ٹیکس نیٹ بڑھانے کے لیے 145 وفاقی و صوبائی اداروں سے ڈیٹا لینے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی حکومت نے ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے اور نئے لوگوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے…
500 ملین ڈالرکی غیر ملکی سرمایہ کاری کیلیے راہ ہموار
Views: 65 اسلام آباد: پاکستان میں ایل این جی کی فراہمی کیلیے چین اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی کمپنیوں سے معاہدے ہوگئے، جس سے ملک میں 500 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق…
صوبائی حکومتیں اور ادارے ٹریڈنگ کارپوریشن کے کھربوں روپے کے نادہندہ
Views: 65اسلام آباد: ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کے کھربوں روپے کے واجبات، صوبائی حکومتیں اور مختلف ادارے ٹریڈنگ کارپوریشن کے کھربوں روپے کے نادہندہ نکلے۔ دستاویزات کے مطابق ٹی سی پی نے 13 اداروں سے 259 ارب روپے کی وصولی…
پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر 16 فیصد کمی
Views: 64اسلام آباد: ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر 16 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق جولائی سے نومبر 2023 کی مدت میں ملک میں 64 لاکھ 50 ہزار ٹن پٹرولیم مصنوعات کی…
بجلی کمپنیوں کا اووربلنگ کے ذریعے صارفین کی جیبوں پر 675 ارب کا ڈاکا
Views: 65 اسلام آباد: پنجاب کی پاور ڈسٹریبیوشن کمپنیاں ایماندار بجلی صارفین سے اووربلنگ کے ذریعے 675 ارب روپے سالانہ غیر منصفانہ طور پر وصول کر رہی ہیں، یہ ناجائز وصولیاں پاور کمپنیاں اپنی نااہلیوں اور غفلت کی وجہ سے…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 62ہزار پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح بھی عبور
Views: 65 کراچی: پاکستان اسٹاک ایکس چینج کا 100 انڈیکس 62ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور کر گیا جو کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز 100 انڈیکس 821پوائنٹس کے اضافے سے 62513 پوائنٹس…
یو اے ای 10 روزمیں پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کریگا، قونصل جنرل
Views: 67کراچی: یو اے ای کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے کہا کہ یو اے ای اگلے 10روز میں پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کرے گا۔ یو اے ای کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے کہا کہ متحدہ…
عالمی مارکیٹ میں قیمت کم، مقامی سطح پر سونا مہنگا ہوگیا
Views: 68کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونا سستا جب کہ اس کے برعکس مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4ڈالر کی کمی سے 2060 ڈالر کی سطح پر…