کاروبار کی دنیا

اس کیٹا گری میں 755 خبریں موجود ہیں

نجکاری بورڈ نے مینر اینڈ پروسیجررولز 2023 کے مسودے کی منظوری دیدی

Views: 68اسلام آباد: نجکاری کمیشن بورڈ نے مینر اینڈ پروسیجر رولز 2023 کے مسودے کی منظوری دے دی۔ نجکاری کمیشن بورڈ نے پرائیویٹائزیشن کمیشن گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ ایگریمنٹ موڈ مینر اینڈ پروسیجر رولز 2023 کے مسودے کی منظوری دے دی۔…

شرح سود 22 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان

Views: 56 کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے آئندہ دو ماہ کے لیے موجودہ پالیسی ریٹ کو 22فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ مانیٹری پالیسی اعلامیہ کے مطابق کمیٹی…

ترسیلات زر کا حجم 7.035 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا

Views: 54 اسلام آباد: روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات زر کا حجم 7.035 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق نومبر میں سمندر پار پاکستانیوں نے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے ذریعے…

نگران حکومت نے 372 ارب روپے کے 9 منصوبوں کی منظوری دیدی

Views: 64 اسلام آباد: نگران حکومت نے 372 ارب روپے کے 9 منصوبوں کی منظوری دے دی۔ نگران وزیرخزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی سربراہی میں ہونے والے نیشنل اکنامک کونسل ( ای سی این ای سی ) کی ایگزیکٹیو کمیٹی…

چینی، یوریا کھاد و دیگر ممنوعہ اشیا کی اسمگلنگ ناکام

Views: 64 اسلام آباد: ایف سی بلوچستان کی کسٹمز و دیگر اداروں نے چینی، یوریا کھاد و دیگر ممنوعہ اشیا کی اسمگلنگ ناکام بنا دی۔ ایف سی بلوچستان کی کسٹمز و دیگر اداروں کے ہمراہ مستونگ، نوشکی، ڈیرہ مراد جمالی…

نجکاری، ہائی کورٹس کا اختیار سماعت ختم کرنے کا فیصلہ

Views: 67اسلام آباد: نگران حکومت نے سرکاری اداروں کی نجکاری کا عمل تیزکرنے کیلیے ہائی کورٹس کا اختیار سماعت ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نگران حکومت نے سرکاری اداروں کی نجکاری کا عمل تیزکرنے کیلیے صدارتی آرڈیننس لانے کا فیصلہ…

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

Views: 65کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑی کمی ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں ہفتے کے روز فی اونس سونے کی قیمت 26ڈالر کی کمی سے 2024ء ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری…

آئی ایم ایف کا حالیہ اسٹاف لیول معاہدے پر اطمینان کا اظہار

Views: 61واشنگٹن: عالمی مالیاتی ادارے کے مشن کے سربراہ ناتھن پورٹر نے پاکستان کے ساتھ حالیہ اسٹاف لیول معاہدے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان کے لیے عالمی مالیاتی ادارے کے مشن کے سربراہ ناتھن پورٹر نے پاکستان کے…

صنعتی مشاورتی کونسل اجلاس، 100 ارب ڈالر برآمدات کا روڈمیپ پیش

Views: 60اسلام آباد: صنعتی مشاورتی کونسل اجلاس میں 100 ارب ڈالر برآمدات کا روڈمیپ پیش کردیا گیا۔ صنعتی مشاورتی کونسل (آئی اے سی) کے جمعرات کے روز ہونے والے اجلاس میں مختلف صنعتی صارفین پر لاگو بجلی کے مختلف زرتلافی…

زرمبادلہ ذخائر 13.6 ارب ڈالر تک بڑھانے کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی

Views: 65اسلام آباد: پاکستان نے آئی ایم ایف کو آئندہ مالی سال کے لیے زرمبادلہ ذخائر 13.6ارب ڈالر تک بڑھانے کی یقین دہانی کرادی۔ وزارت خزانہ ذرائع کا کہناہے کہ آئی ایم ایف کو آئندہ مالی سال کیلیے زرمبادلہ ذخائر…