کاروبار کی دنیا

اس کیٹا گری میں 750 خبریں موجود ہیں

10کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری سوئس کمپنی سے معاہدہ

Views: 58اسلام آباد: سوئس آئل مارکیٹنگ کمپنی ٹریفوگیورا کا بھی پاکستان میں 10کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا معاہدہ طے پا گیا۔ آئل مارکیٹنگ اور توانائی شعبے میں بڑی عالمی توانائی کمپنی نے پاکستان میں سرمایہ کاری کا معاہدہ کرلیا،…

تنخواہ دار، کاروباری طبقے کی آمدنی پر ٹیکس میں مزید اضافے کی تجویز

Views: 65اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ تنخواہ دار اور کاروباری طبقے پر آمدنی کے لحاظ سے عائد ٹیکس کی مختلف حدود کم کرے۔ حکومتی ذرائع ے بتایا کہ آئی ایم ایف کے…

نیسلے کا قابل تجدید توانائی میں 2 ارب روپے کی سرمایہ کاری کا عزم

Views: 65 کراچی: نیسلے پاکستان نے قابل تجدید توانائی اور پائیدار اقدامات کے تحت 2 ارب روپے کی سرمایہ کاری کے ساتھ پاکستان کے قابل تجدید توانائی کے وژن کیلیے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ پہلے مرحلے میں نیسلے…

یوفون کا 108 ارب روپے میں ٹیلی نار کی خریداری کا اعلان

Views: 60 کراچی: پی ٹی سی ایل گروپ (یوفون) نے پاکستان میں ٹیلی کام کمپنی ٹیلی نار کے 100 فیصد حصص کی خریداری کا اعلان کردیا ہے۔ فروخت کا عمل 2024 میں مکمل ہوگا جو ضوابط کی منظوری سے مشروط…

سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری

Views: 63کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7ڈالر کی کمی سے 1998ڈالر کی سطح پر آگئی۔ اس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1000روپے…

نجکاری بورڈ نے مینر اینڈ پروسیجررولز 2023 کے مسودے کی منظوری دیدی

Views: 65اسلام آباد: نجکاری کمیشن بورڈ نے مینر اینڈ پروسیجر رولز 2023 کے مسودے کی منظوری دے دی۔ نجکاری کمیشن بورڈ نے پرائیویٹائزیشن کمیشن گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ ایگریمنٹ موڈ مینر اینڈ پروسیجر رولز 2023 کے مسودے کی منظوری دے دی۔…

شرح سود 22 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان

Views: 53 کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے آئندہ دو ماہ کے لیے موجودہ پالیسی ریٹ کو 22فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ مانیٹری پالیسی اعلامیہ کے مطابق کمیٹی…

ترسیلات زر کا حجم 7.035 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا

Views: 53 اسلام آباد: روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات زر کا حجم 7.035 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق نومبر میں سمندر پار پاکستانیوں نے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے ذریعے…

نگران حکومت نے 372 ارب روپے کے 9 منصوبوں کی منظوری دیدی

Views: 62 اسلام آباد: نگران حکومت نے 372 ارب روپے کے 9 منصوبوں کی منظوری دے دی۔ نگران وزیرخزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی سربراہی میں ہونے والے نیشنل اکنامک کونسل ( ای سی این ای سی ) کی ایگزیکٹیو کمیٹی…

چینی، یوریا کھاد و دیگر ممنوعہ اشیا کی اسمگلنگ ناکام

Views: 61 اسلام آباد: ایف سی بلوچستان کی کسٹمز و دیگر اداروں نے چینی، یوریا کھاد و دیگر ممنوعہ اشیا کی اسمگلنگ ناکام بنا دی۔ ایف سی بلوچستان کی کسٹمز و دیگر اداروں کے ہمراہ مستونگ، نوشکی، ڈیرہ مراد جمالی…