سالانہ بنیاد پر ٹماٹر 148.65 فیصد اور کوکنگ آئل 48.05 فیصد مہنگا ہوا: ادارہ شماریات

اسلام آباد: ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کر دی ہے۔ادارہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فروری کے مقابلے میں مارچ میں مہنگائی میں 0.8 فیصد اضافہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقراررکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے آئندہ 15روز کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم آفس کے ذرائع کے مطابق حکومت نے آئندہ 15 دن کے لئے پیڑولیم منصوعات کی قیمتیں برقراررکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اگلے مزید پڑھیں

رمضان میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر سستی اشیاء کی خریداری کیلیے حد مقرر

اسلام آباد: ملک بھر میں ماہ رمضان کے دوران یوٹیلیٹی اسٹورز پر سستی اشیاء کی خریداری کے لیے حد مقرر کر دی گئی۔ ریلیف پیکج کے تحت سستی اشیاء کی خریداری قومی شناختی کارڈ سے مشروط ہوگی، عوام سستی اشیاء مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان میں 19 اشیائے ضروریہ پر ریلیف دیا جائے گا

اسلام آباد: ملک بھر کے 4000 سے زائد یوٹیلیٹی اسٹورز پر رواں سال رمضان المبارک ریلیف پیکج کے تحت 19 بنیادی اشیائے ضروریہ پر ریلیف دیا جائے گا۔یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی جانب سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

بدلتی سیاسی صورتِ حال؛ اسٹاک ایکسچینج میں بھی مندی کا رجحان

کراچی: ملک میں تیزی سے بدلتے ہوئے سیاسی حالات پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر بھی نمایاں ہونے لگے اور آج دوپہر تک پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 448 پوائٹس کی کمی ہوچکی تھی۔ البتہ دوپہر دو بجے کے بعد انڈیکس مزید پڑھیں

پاکستانی برآمدات بڑھانے کی صلاحیت بیش بہا ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی: گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ پاکستانی برآمدات بڑھانے کی صلاحیت بیش بہا ہے۔گزشتہ روز سروس لانگ مارچ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا کہ ماضی میں کئی وجوہات کے مزید پڑھیں

روپے کی بے قدری ،گزشتہ ہفتے بھی ڈالر، پاؤنڈ، یورو اور ریال کی اڑان جاری رہی

کراچی: غیر یقینی سیاسی و معاشی حالات کے باعث گزشتہ ہفتے بھی ڈالر، پاؤنڈ، یورو اور ریال کی اڑان جاری رہی، ڈالر کے انٹربینک ریٹ 181 روپے سے تجاوز کرگئے جبکہ اوپن ریٹ 183 روپے کی بلند ترین سطح پر مزید پڑھیں

راشن کی تقسیم؛ بد ترین مہنگائی سے مخیر افراد بھی متاثر

کراچی: خوردنی اشیا کی قیمتوں میں اضافے کے باعث رواں سال رمضان میں مخیر حضرات کی جانب سے مستحق خاندانوں کی مدد کے لیے راشن کی فراہمی بھی مہنگائی کی لپیٹ میں آگئی۔دکانداروں کے مطابق راشن پیک کے آرڈرز میں مزید پڑھیں