پشاور میں انٹر کے امتحانی نتائج کا اعلان، تمام پوزیشنز لڑکیاں لے گئیں

پشاور: پشاور تعلیمی بورڈ نے انٹر میڈیٹ کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا۔ پری میڈیکل اور پری انجینئرنگ کی تمام پوزیشنز لڑکیاں لے گئیں۔ نتائج کے مطابق فارورڈ کالج حیات آباد کی خانزا بی بی نے 1166 نمبر لے مزید پڑھیں

تمباکو نوشی نہ کرنے والوں میں بھی پھیپھڑوں کے کینسر کا انکشاف

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ فضائی آلودگی میں موجود باریک ذرات ان خواتین میں پھیپھڑوں کے کینسر کا خطرہ بڑھا سکتے ہیں جنہوں نے کبھی تمباکو نوشی نہیں کی ہو۔ انٹرنیشنل ایسوسی ایشن فار دی اسٹڈی آف مزید پڑھیں

اسٹیرائیڈز لینے والے افراد میں ذیابیطس کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے

آکسفورڈ: ایک نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ اسٹیرائڈز لینے سے ٹائپ 2 ذیابیطس ہونے کا خطرہ دُگنا ہو جاتا ہے ۔ میڈرڈ میں یوروپی ایسوسی ایشن برائے مطالعہ ذیابیطس کے سالانہ اجلاس میں محققین نے بتایا کہ مزید پڑھیں

موبائل فونز کے استعمال کا دماغی کینسر سے کوئی تعلق نہیں، ڈبلیو ایچ او

جنیوا: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی جانب سے ایک نئے جائزے میں بتایا گیا ہے کہ موبائل فون کے استعمال اور دماغی کینسر کے بڑھتے ہوئے خطرے کے درمیان کوئی تعلق نہیں ہے۔ حال ہی میں شائع ہونے مزید پڑھیں

خون کا ٹیسٹ خواتین میں دل کی بیماری کی دہائیوں پہلے نشاندہی کرسکتا ہے

واشنگٹن: ایک نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ خون میں تین بائیو مارکرز کی سطح کی پیمائش کرنے سے خواتین میں دل کے دورے اور فالج جیسے اہم امراض قلب کے خطرے کا دہائیوں پہلے پتہ لگایا جاسکتا ہے۔ مزید پڑھیں