صحت و تعلیم

اس کیٹا گری میں 355 خبریں موجود ہیں

ایم پاکس عالمی وبا قرار، پاکستان میں اب تک کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا، وزارت صحت

اسلام آباد: وزارت صحت کا کہنا ہے کہ عالمی ادارہ صحت نے ایم پاکس کو عالمی وبا قرار دے دیا ہے۔ ترجمان وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عالمی ادارہ صحت ( ڈبلیو ایچ او) نے کانگو…

جسمانی اعضا اور دماغی صحت کے درمیان تعلق کا انکشاف

میلبورن: جسم اور طرز زندگی کے باہمی ربط سے متعلق ایک تحقیق کے مطابق، جسمانی اعضاء کی خراب صحت دماغ میں تبدیلیاں لا کر دماغی صحت کی خرابی کا باعث بنتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک حالیہ تحقیق میں…

کم میگنیشیم ڈی این اے کی سطح تک نقصان پہنچا سکتا ہے

ایڈیلیڈ: ایک نئی آسٹریلوی تحقیق نے اس بات کی نشاندہی کی ہے کہ میگنیشیم سے بھرپور غذا ڈی این اے کو پہنچنے والے نقصان اور مختلف عوارض کا خطرہ کم ہوتا ہے۔ یونیورسٹی آف ساؤتھ آسٹریلیا کے سائنسدانوں نے 172…

امریکی میوزک فیسٹیول میں شرکا فنگس سے متاثر، وبا کا خطرہ

کیلی فورنیا میں ایک میلے میں جانے والوں میں فنگل انفیکشن کے پھیلاؤ نے ماہرین میں وبا سے متعلق تشویش کو جنم دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میوزک فیسٹیول میں مٹی میں دبے کوکسیڈیوڈ نامی فنگس نے موقع…

ذیابیطس سے منسلک دیگر بیماریاں متوقع عمر میں کمی لے آتی ہے

لندن: محققین کا اندازہ ہے کہ دنیا بھر میں تقریباً 529 ملین لوگ شوگر کے مریض ہیں جن میں سے 90% سے 95% ٹائپ 2 ذیابیطس میں مبتلا ہیں۔ ذیابیطس کے شکار افراد میں دل کی بیماری، اعصابی خرابی، گردے…

چرس کا استعمال سر اور گردن کے کینسر سے منسلک

کیلیفورنیا: نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ جو لوگ چرس کا استعمال کرتے ہیں وہ خود کو سر اور گردن کے کینسر کے تین گنا زیادہ خطرے کا شکار بنا رہے ہیں۔ یہ مطالعہ اس مسئلے پر اب…

اسپتالوں میں نمونیا کی اکثر غلط تشخیص کی جاتی ہے، تحقیق

یوٹاہ: ایک نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ اکثر اسپتال نمونیا کی غلط تشخیص کربیٹھتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہرین نے پایا کہ اکثر اسپتال نمونیا کی غلط تشخیص کر بیٹھتے ہیں جس کی وجہ سے مریض کا…

پلاسٹک کی بوتل میں پانی پینا بلڈ پریشر بڑھا سکتا ہے، تحقیق

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ پلاسٹک کی بوتلوں سے پانی پینا بلڈ پریشر کو بڑھا سکتا ہے۔ ایک اور تحقیق کے مطابق شیشے کی بوتلوں میں موجود مائع میں بھی مائیکرو پلاسٹک پائے گئے ہیں اور ماہرین…

مچھلی کا تیل الزائمر سے لڑنے میں بھی معاون

مچھلی کا تیل کے فوائد سے کوئی انکاری نہیں۔ کیونکہ یہ اومیگا 3 فیٹی ایسڈ کا منبع ہے۔ اب حالیہ تحقیق میں پتہ چلا ہے کہ یہ الزائمر کے خطرے کو بھی کم کرسکتا ہے۔ وہ لوگ جو مچھلی کے…

ویپنگ اور سگریٹ کا ایک ساتھ استعمال زیادہ خطرناک قرار

اوہائیو: ایک نئی تحقیق ہمیں بتاتی ہے کہ کہ جو لوگ سگریٹ اور ویپنگ دونوں کرتے ہیں، انہیں پھیپھڑوں کے کینسر کے زیادہ خطرات کا سامنا کرنا پڑتا ہے کولمبس میں اوہائیو اسٹیٹ یونیورسٹی میں آنکولوجی کی محقق اور مطالعے…