صحت و تعلیم
محکمہ موسمیات نے ڈینگی سے متعلق الرٹ جاری کردیا
Post Views: 4 محکمہ موسمیات نے 20 ستمبر سے ڈینگی پھیلنے کا الرٹ جاری کرتے ہوئے عوام سے محتاط رہنے کی اپیل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیلابی پانی اور بارشوں سے ڈینگی وبا کے لیے سازگار ماحول پیدا ہوگیا…
پاکستان میں ایچ پی وی ویکسینیشن کا آغاز 15 ستمبر سے ہوگا
Post Views: 2 پاکستان میں سروائیکل کینسر کی شرح بڑھ رہی ہے جس کے پیش نظرحکومت پاکستان نے سروائیکل کینسر سے بچاو کی HPV ویکیسن مفت فراہم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سروائیکل کینسر سے بچاو مہم…
قائمہ کمیٹی: سیلاب کے باعث میڈیکل کالجز کا داخلہ ٹیسٹ ملتوی کرنے کا مطالبہ
Post Views: اسلام آباد:قائمہ کمیٹی برائے قومی صحت کے اجلاس میں میڈیکل کالجز کا داخلہ ٹیسٹ ایم ڈی کیٹ ملتوی کرنے کا مطالبہ سامنے آگیا۔ پی ٹی آئی کے سینیٹر مرزا آفریدی نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ ملتوی کرنے کا…
بیت الخلا میں موبائل استعمال کرنے کا طبی نقصان کیا ہے؟
Post Views: 3 بیت الخلا میں موبائل استعمال کرنے کے کئی طبی اور صحت سے متعلق نقصانات سامنے آئے ہیں، جو زیادہ تر صفائی، جراثیم اور جسمانی عادات سے جڑے ہیں: 1. جراثیم اور انفیکشن کا خطرہ بیت الخلا کا…
ادھیڑ عمری میں مصنوعی مٹھاس کا استعمال ذہنی صلاحیتوں میں کمی لاسکتا ہے
Post Views: 3 حالیہ تحقیق سے یہ اشارے ملے ہیں کہ ادھیڑ عمری میں مصنوعی مٹھاس کا زیادہ استعمال دماغی صحت پر منفی اثر ڈال سکتا ہے۔ کچھ مطالعات میں دیکھا گیا ہے کہ مصنوعی مٹھاس دماغ کے اُن حصوں…
لاہور میں تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کا اعلان، سیلاب متاثرہ علاقوں میں اسکول بند رہیں گے
Post Views: 1 لاہور میں گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد تعلیمی سرگرمیاں یکم ستمبر سے دوبارہ بحال ہوں گی۔ یکم ستمبر سے تعلیمی سرگرمیاں بحال ہونے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور کے تمام…
سیلابی صورتحال کے پیشِ نظر پنجاب کے 9 اضلاع میں انسداد پولیو مہم مؤخر کر دی گئی
Post Views: 1 سیلابی صورتحال کے پیشِ نظرپنجاب کے9 اضلاع میں انسداد پولیو مہم مؤخر کر دی گئی۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر ( این ای او سی) کے مطابق لاہور، شیخوپورہ، قصور، اوکاڑہ، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، ملتان، مظفرگڑھ اور بہاولپورمیں انسداد…
پنجاب میں سیلاب؛ متاثرہ علاقوں میں تعلیمی ادارے بند رکھنے پر غور
Post Views: 1 لاہور:دریائے چناب، راوی اور ستلج میں سیلابی ریلے کے باعث پنجاب کے متاثر علاقوں میں تعلیمی ادارے بند رکھنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ چیف سیکریٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم…
نان اسٹک پین کتنے فائدہ مند اور کتنےنقصان دہ؟
Post Views: 1 یہ موضوع اکثر زیرِ بحث رہتا ہے کہ نان اسٹک پین صحت کے لیے کتنے محفوظ ہیں؟۔ تو اس کا جواب ہے بالکل نہیں۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ زیادہ تر نان اسٹک برتن ٹَیفلون (Teflon) کوٹنگ…
جنوبی خیبرپختونخوا سے پولیو کا ایک کیس رپورٹ
Post Views: ضلع ٹانک، جنوبی خیبرپختونخوا سے پولیو کا نیا کیس رپورٹ ہوا ہے۔ قومی ادارہ صحت کی پولیو لیبارٹری کے مطابق یہ کیس 10 ماہ کے بچے میں رپورٹ ہوا ہے جس کے بعد رواں سال ملک بھر میں…