صحت و تعلیم

اس کیٹا گری میں 402 خبریں موجود ہیں

اسلام آباد: تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

Views: 180(جرأت نیوز)اسلام آباد: وفاقی نظامت تعلیم کے تحت تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے سردیوں کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد کے ماڈل اسکولز اور…

اسلام آباد: تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

پنجاب بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

Views: 179 پنجاب بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق محکمہ تعلیم نے موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق پنجاب بھر کے تمام تعلیمی…

سندھ: تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا

Views: 179سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔ موسم سرما کی سالانہ چھٹیوں کا اعلان سندھ کے محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کی جانب سے کیا گیا۔ ترجمان محکمہ تعلیم کے مطابق صوبے بھر…

پنجاب: کینسر اور دل کے مریضوں کے مفت علاج کیلئے خصوصی کارڈ لانے کا فیصلہ

Views: 105لاہور: پنجاب میں کینسر اورکارڈیک سرجری کے لیے خصوصی کارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ اسپیشل اینیشیٹو برائے کینسر پیشنٹ کارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ…

رواں سال کی آخری ملک گیر پولیو مہم 15 سے 21 دسمبر تک ہوگی

Views: 174سال 2025 کی آخری ملک گیر پولیو مہم 15 تا 21 دسمبر منعقد کی جائے گی۔ نیشنل ای او سی کے مطابق پولیو مہم میں 4 کروڑ 50 لاکھ سے زائد بچوں کو زندگی بھر کی معذوری سے محفوظ…

محکمہ تعلیم پنجاب نے اسکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

Views: 145لاہور: محکمہ تعلیم پنجاب نے اسکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں موسم سرما کی چھٹیاں 22 دسمبر سے 10 جنوری تک ہوں گے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ…

پنجاب بھر کے 9 تعلیمی بورڈز نے امتحانی فیس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی

Views: 245راولپنڈی:پنجاب بھر کے 9 تعلیمی بورڈز نے میٹرک امتحانات 2026 کے لیے داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔ اس سلسلے میں باضابطہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق میٹرک کے…

بچوں کے لیے سالانہ ویکسینیشن مہمات میں ایچ پی وی ویکسین بھی شامل

Views: 90راولپنڈی ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے بچوں کی ایمونائزیشن مہم میں سروائیکل کینسر کو بھی شامل کرلیا ہے۔ سی ای او ہیلتھ راولپنڈی ڈاکٹر احسان غنی نے کہا کہ اب ایمونائزیشن مہم 13 مہلک بیماریوں سے…

ایچ پی وی ویکسینیشن مہم کا آخری روز، پنجاب 90 فی صد کوریج کے ساتھ سرفہرست

Views: 76ایچ پی وی ویکسین کیچ اپ مہم کا آخری روز ہے جس میں صوبہ پنجاب سروایئکل کینسر سے بچاؤ کی ویکسینیشن مہم میں 90 فی صد کوریج کے ساتھ ملک بھر میں سرفہرست رہا ہے۔ صوبائی وزیر صحت و…

راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو، مزید 29 کیسز سامنے آگئے

Views: 85راولپنڈی میں ڈینگی مچھر بے قابو ہوگئے ہیں اور مریضوں کی تعداد بہت بڑھ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران راولپنڈی میں ڈینگی کے مزید 29 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ ضلع میں اب تک…