صحت و تعلیم

اس کیٹا گری میں 355 خبریں موجود ہیں

میوہ جات وزن کم کرنے میں انتہائی معاون

ایک نئی تحقیق بتاتی ہے کہ جو لوگ اپنا وزن کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں انہیں خشک میوہ جات زیادہ کھانے پر غور کرنا چاہیے۔ محققین کا کہنا ہے کہ جو لوگ روزانہ 1.5 سے 3 اونس بادام،…

200 سے زائد طبی آلات پر ٹیکس سے علاج مزید مہنگا

کراچی: وفاقی حکومت نے رواں مالی سال برائے 2024-25 کے بجٹ میں پہلی بار انجیوگرافی، انجیوپلاسٹی،مختلف امراض کی تشخیص میں استعمال کی جانے والی کٹس سمیت تقریباً 200 سے زائد میڈیکل ڈیوائس، بلڈ بیگز ودیگر طبی آلات پر سیلز ٹیکس…

رعشے کی تشخیص کے لیے خون کا نیا ٹیسٹ وضع

لندن: سائنس دانوں نے ایک نیا خون کا ٹیسٹ وضع کیا ہے جو رعشے کے مرض (پارکنسنز بیماری) کی پیش گوئی علامات ظاہر ہونے سے سات برس پہلے تک کر سکتا ہے۔ یہ بیماری ایک ایسی کیفیت ہوتی ہے جس…

تنہائی کا عارضی احساس بھی نقصان دہ ہوسکتا ہے، تحقیق

پنسلوانیا: ہم میں سے تقریباً سبھی کبھی نہ کبھی تنہائی کے احساسات سے گزرتے ہونگے بھلے قلیل مدت کیلئے ہی سہی اور بعد میں اسے بھول جاتے ہیں۔ تاہم ایک نئی تحقیق ہمیں بتاتی ہے کہ اس کے جسمانی صحت…

معمر خواتین میں گردوں کی بیماری اور دانتوں کے گِرنے میں تعلق کا انکشاف

سیئول: ایک حالیہ تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ گردوں کی بیماری میں مبتلا معمر خواتین کے دانت اتنی تعداد میں گرسکتے ہیں جس کی وجہ سے انہیں چبانے اور بات کرنے میں دشواری ہوسکتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق…

جسمانی سرگرمی کے بجائے ٹی وی کے سامنے زیادہ وقت گزارنا نقصان دہ قرار

میساچوسٹس: حال ہی میں ہوئے ایک مطالعے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ٹی وی کے سامنے وقت گزارنے کے بجائے جب آپ جسمانی سرگرمی میں مشغول ہوتے ہیں تو یہ صحت مندانہ طریقے سے عمر بڑھنے کے امکانات…

بظاہرعلامات جنہیں دیکھ کر آپ ذیابیطس کی نشاندہی کرسکتے ہیں

ذیابیطس ایک بہت ہی عام بیماری ہے لیکن بہت سے لوگوں ٹیسٹ کرانے سے پہلے تک یہ احساس ہی نہیں ہوتا کہ وہ اس بیماری سے متاثر ہو چکے ہیں۔ اس مضمون میں ہم ان علامات کا ذکر کریں گے…

یہ مصنوعی مٹھاس فالج اور ہارٹ اٹیک کا سبب بن سکتی ہے، تحقیق

لندن: ایک نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ مصنوعی مٹھاس کیلئے استعمال ہونے والا ایک کیمیکل xylitol ہارٹ اٹیک اور فالج کا خطرہ بڑھا سکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ’یورپین ہارٹ جرنل‘ میں شائع ہونے والی ایک…

امیر لوگوں کو کینسر کے خطرات زیادہ ہوتے ہیں، تحقیق

ہیلسنکی: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ امیر لوگوں کو غریبوں کے مقابلے میں جینیاتی طور پر کینسر کے خطرات زیادہ ہوتے ہیں۔ فن لینڈ کی یونیورسٹی آف ہیلسنکی میں کی جانے والی اس تحقیق میں سماجی و…

کینو کے چھلکے صحت کے لیے کتنے مفید ہیں؟

فلوریڈا: یونیورسٹی آف فلوریڈا میں کی جانے والی ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کینو کے چھلکے قلبی صحت کو بہتر رکھنے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن کے مطابق قلبی…