صحت و تعلیم

اس کیٹا گری میں 347 خبریں موجود ہیں

چرس پینے والا شخص کتنے سال کے اندر اندر مَر سکتا ہے؟

کینیڈا کے ایک نئے مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ جن لوگوں کو چرس کے زیادہ کے استعمال کی وجہ سے ایمرجنسی میں یا اسپتال میں داخل کرانا پڑتا ہے، ان میں پانچ سال کے اندر اندر موت کا خطرہ…

جُڑواں بچوں کی ماؤں میں دل کی بیماری کا خطرہ زیادہ کیوں ہوتا ہے؟

ایک نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ وہ مائیں جنہوں نے ابھی ابھی جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے، ان میں اگلے ہفتوں اور مہینوں تک دل کی بیماری کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ محققین نے یورپی ہارٹ جرنل…

پولیو کے خاتمے کیلیے وزیر اعظم نے قوم سے تعاون مانگ لیا

اسلام آباد:وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں ہر قیمت پر پاکستان سے پولیو کے مرض کا خاتمہ کرنا ہوگا اور یہ مشترکہ کاوشوں سے ہی ممکن ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کو اسلام…

کچھ لوگ بات بات پر کیوں ہنستے ہیں؟

کچھ لوگ مختلف وجوہات کی بنا پر ہر بات پر ہنس رہے ہوتے ہیں، لیکن ایسا کیوں ہوتا ہے؟ کچھ لوگ ہر چھوٹی بات پر ہنس رہے یا مسکرا رہے ہوتے ہیں اور اس کی مختلف وجوہات ہوتی ہیں جیسے…

امریکا میں ہر 34 سیکنڈ میں دل کے مریضوں کی اموات کا انکشاف

ایک نئی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ امریکا میں ہر 34 سیکنڈ میں کوئی نہ کوئی دل کی بیماری سے مر جاتا ہے۔ اس حالیہ رپورٹ نے امریکا میں دل کی بیماری کو موت کی سب سے بڑی وجہ…

سندھ میں رواں سال پولیو وائرس کے خاتمے کا ہدف مقرر

کراچی:سندھ میں رواں سال پولیو وائرس کے خاتمے کا ہدف مقرر کردیا گیا، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے بچوں کو اس معذوری کا سبب بننے والی بیماری سے بچانے کے لیے مشترکہ طور پر کام کرنا ہوگا،…

ٹک ٹاک پر 12-3-30 ٹریڈمِل چیلنج وائرل

کچھ عرصہ قبل 90-30-50 ڈائیٹ کا رجحان ٹک ٹاک پر وائرل ہوا تھا جس میں وزن کمی سے متعلق ٹپس بتائی گئیں تھیں۔ اس کے بعد ٹک ٹاک نے ہمیں 12-3-30 ٹریڈمل چیلنج بھی دے دیا ہے۔ یہ ٹرینڈ اصل…

رواں سال کا پہلا منکی پاکس کیس پشاور سے رپورٹ

اسلام آباد:رواں سال میں ایم پاکس کا پہلا کیس رپورٹ ہوگیا۔ پشاور ائیر پورٹ پر بارڈر ہیلتھ سروسز کے عملے نے اسکریننگ کے دوران مشتبہ کیس کی نشان دہی کی۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق مشتبہ کیس کا ٹیسٹ پازیٹو…

اسلام آباد کے سرکاری اسکولوں میں ڈیجیٹل اور فنانشل لٹریسی کی تدریس شروع

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پرائمری و سیکنڈری اسکولوں میں انقلابی تبدیلیاں لاتے ہوئے ڈیجیٹل کمپیوٹر لٹریسی اور فنانشل لٹریسی کی تدریس شروع کر دی گئی ہے۔ اسکولوں میں کمپیوٹر سوفٹ ویئر ’’پائیتھون اور روبوٹکس‘‘ شروع کروایا گیا ہے،…

کراچی انٹربورڈ میں نتائج کی اسکروٹنی کا عمل تیز

کراچی انٹر بورڈ کی اسکروٹنی کمیٹی نے نتائج کی اسکروٹنی کا عمل تیز کردیا۔ بورڈ ذرائع کے مطابق انٹر بورڈ نے کمیٹی ممبران کی تعداد بڑھا کر 66 کردی۔ 2 جنوری سے اب تک 15 ہزار سے زائد طلبا و…