بین الاقوامی خبریں
ٹرمپ کے ساتھی چارلی کرک کو کیوں مارا؟ قاتل کی فیملی کا بیان سامنے آگیا
امریکی قدامت پسند تجزیہ کار چارلی کرک کے مبینہ قاتل کی شناخت ہوگئی۔ تجزیہ کار چارلی کرک کے مبینہ قاتل کی شناخت 22 برس کے ٹائلر رابنسن کے نام سے کی گئی۔ مبینہ قاتل کی فیملی کے مطابق ٹائلر تجزیہ…
دوحہ میں حماس رہنماؤں پر اسرائیلی حملے کے بعد قطری وزیراعظم کی ٹرمپ سے دوبدو ملاقات
قطری وزیراعظم اسرائیل کے دوحہ میں حماس رہنماؤں پر حملے کے بعد امریکا پہنچے قطری وزیراعظم اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ امریکا پہنچے اور صدر ٹرمپ سے اہم ملاقات کی جس میں ممکنہ طور پر اسرائیل کے دوحہ پر…
ٹرمپ کے دوست کا قتل: ایف بی آئی نے قاتل کی ویڈیو جاری کردی
واشنگٹن: امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی چارلی کرک کے مبینہ قاتل کی سی سی ٹی وی ویڈیو جاری کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چارلی کرک کو دو روز قبل امریکی ریاست یوٹا…
سلامتی کونسل کے تمام ارکان بشمول امریکا کی اسرائیل کا نام لیے بغیر قطر پر حملے کی مذمت
نیویارک:اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے قطر کے دارالحکومت دوحہ پر حالیہ فضائی حملوں کی شدید مذمت کی ہے، تاہم متفقہ بیان میں اسرائیل کا براہ راست ذکر نہیں کیا گیا۔ یہ بیان کونسل کے تمام 15 ارکان بشمول امریکہ…
انڈونیشیا میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 19 افراد ہلاک
انڈونیشیا میں شدید بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے 19 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق رواں ہفتے منگل کے روز انڈونیشیا کے 2 جزیروں پر شدید بارش ہوئی جس کی وجہ سے7 اضلاع میں لینڈسلائیڈنگ اور سیلابی…
ٹرمپ کا یوٹرن: بھارت سے تجارتی مذاکرات کا اعلان
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا اور بھارت کے درمیان تجارتی رکاوٹیں ختم کرنے کے لیے مذاکرات شروع ہو گئے ہیں۔ گزشتہ دنوں ٹرمپ نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پر کئی بار تنقید کرنے کے…
اسرائیل نے دہشت گردی کو ریاستی پالیسی کے طور پر اپنایا ہوا ہے، ترکی کا دوحہ حملے پر ردعمل
انقرہ: ترکی نے قطر کے دارالحکومت دوحہ پر اسرائیلی فضائی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کے مذاکراتی وفد کو نشانہ بنانا اس بات کا ثبوت ہے کہ اسرائیل جنگ ختم کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتا۔ ترک…
سرحد پر غیرقانونی کراسنگ کے دوران ایرانی فورسز کی فائرنگ سے 6 افغان تارکین وطن ہلاک
غیرقانونی طورپربارڈرکراسنگ کے دوران ایرانی سکیورٹی فورسزکی فائرنگ سے6افغان تارکین وطن ہلاک ہو گئے۔ دنیا کے تمام ممالک میں غیر قانونی تارکین وطن اور باڈر کراسنگ کے حوالےسےانتہائی سخت قوانین موجودہیں ۔ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن حال وش کی رپورٹ کے…
اسرائیل کا قطر پر حملہ؛ حماس رہنماؤں کو نشانہ بنایا
قطر کے دارالحکومت دوحہ میں زور دار دھماکوں کے بعد کالے دھوئیں کے بادل چھا گئے اور افراتفری مچ گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ دھماکے قطر کے ان علاقوں میں ہوئے جہاں مبینہ طور پر حماس کا…
نیپال میں شدید احتجاجی مظاہرے، وزیراعظم کے پی شرما نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا
کھٹمنڈو: نیپال کے وزیراعظم کے پی شرما اولی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ نیپالی وزیراعظم کے سیکرٹریٹ دفتر کی جانب سے کے پی شرما اولی کے عہدے سے مستعفی ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ نیپالی وزیراعظم کے دستخط…