بین الاقوامی خبریں

اس کیٹا گری میں 1092 خبریں موجود ہیں

امریکا کا اعتراض، سلامتی کونسل میں غزہ پرووٹنگ چوتھی بار ملتوی

Post Views: 3 نیویارک: امریکا کے اعتراض کے بعد سلامتی کونسل میں غزہ پرووٹنگ چوتھی بار موخر کردی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ کو انسانی بنیادوں پر امداد کی فراہمی کے لیے پیش کی جانے والی قرارداد امریکا کی…

غزہ؛ شہدا کی تعداد 20 ہزار ہوگئی، اقوام متحدہ کی قرارداد پر ووٹنگ پھرموخر

Post Views: 2 غزہ: اسرائیل کے 7 اکتوبر سے غزہ پر جاری وحشیانہ حملوں میں فلسطینی شہدا کی تعداد 20 ہزار ہوگئی۔ فلسطینی وزارت صحت کے حکام کے مطابق غزہ پر اسرائیل کی مسلسل بمباری سے اب تک 8 ہزار…

دشمن نے اشتعال دلایا تو جوہری حملہ کردیں گے، شمالی کوریا

Post Views: 1 پیانگ یانگ: شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے ایک بار پھر ایٹمی حملے کی دھمکی دے دی۔ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے بیان میں کہا کہ اگر دشمنوں نے ہمیں جوہری ہتھیار…

امریکا میں نئی سیاسی تاریخ، سابق صدر ٹرمپ الیکشن لڑنے کیلیے نااہل

Post Views: واشنگٹن: امریکا کی عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو الیکشن لڑنے کے لیے نا اہل قرار دے دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ریاست کولوراڈو کی عدالت نے بغاوت میں ملوث افراد کو…

غزہ پراسرائیلی حملوں کے 11 ہفتے، فلسطینی شہدا کی تعداد 19 ہزار سے متجاوز

Post Views: 1 غزہ: غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری ہیں۔ ایک روز میں 100 فلسطینیوں کو شہید کردیا گیا۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ کے مختلف علاقوں میں بمباری سے ایک ہی روز میں 100 فلسطینی شہید…

چین میں 6.1 شدت کا زلزلہ، 116 افراد ہلاک

Post Views: 3 بیجنگ: چین کے شمال مغربی علاقے میں 6.2 شدت کے زلزلے سے 116 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق چین کے 2 شمال مغربی صوبے میں آنے والے 6.1 شدت کے زلزلے سے 400 سے زائد…

اسرائیل کا جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر حملہ، 90 فلسطینی شہید

Post Views: 4 غزہ: غزہ میں جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں 90 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے جبالیہ اور نصیرات پناہ گزین کیمپوں پر اندھا دھند بم برسا دئیے…

امیرکویت شیخ نواف الصباح انتقال کرگئے

Post Views: 2 کویت سٹی: کویت کے امیر شیخ نواف ال احمد الصباح 86 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق حکومت کویت کی جانب سے ٹیلی ویژن پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انتہائی…

ایران نے اسرائیلی جاسوس کو پھانسی دے دی

Post Views: 3 تہران: ایران نے اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے ایجنٹ کو پھانسی دے دی۔ ایران کی عدلیہ سے متعلق ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی خفیہ ایجنسی کے لیے کام کرنے…

غزہ، اسرائیلی فوج کیجانب سے مسجد کی بےحُرمتی

Post Views: 2 غزہ: فلسطین پر قابض اسرائیلی فوج نے محاصرے کے دوران جنین کیمپ میں مسجد کی بےحُرمتی کی جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ عالمی خبررساں ادارے کے مطابق فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے…