بھارتی روپیہ امریکی ڈالر کے سامنے زمین بوس؛ تاریخ کی کم ترین سطح پر آگیا

بھارتی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں 84.37 کی اب تک کی کم ترین سطح پر آ گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی روپیہ جمعہ کو ابتدائی تجارت میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں 5 پیسے گر کر مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 2 کشمیری نوجوان شہید

مودی سرکار کے سیاہ قانون کے خلاف قرارداد کی منظوری کے اگلے ہی روز مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید دو نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع سوپور میں قابض مزید پڑھیں

صدارتی الیکشن میں فتح؛ ڈونلڈ ٹرمپ کی دولت میں کھربوں روپے اضافہ

امریکی صدارتی الیکشن کے فاتح ڈونلڈ ٹرمپ کے الیکٹورل ووٹس بڑھ کر 277 سے 295 ہوگئے اسی طرح ان کی جائیداد میں بھی اچانک بہت بڑا اضافہ دیکھا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے 2021 میں مزید پڑھیں

تاریخ رقم کردی؛ کوئی نئی جنگ نہیں چھیڑوں گا؛ ٹرمپ کا حامیوں سے فاتحانہ خطاب

ڈونلڈ ٹرمپ نے 277 الیکٹورل ووٹ لے کر حکمراں جماعت ڈیموکریٹس سے گزشتہ صدارتی الیکشن میں اپنی شکست کا بدلہ لیا اور حامیوں سے پُرجوش خطاب کیا۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی معرکہ سر کرنے کے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں پست ہمتی اور ذہنی دباؤ کے باعث ایک اور بھارتی فوجی نے اپنی جان لے لی

مقبوضہ کشمیر میں ایک اور بھارت فوجی نے اپنے ہی ہاتھوں اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جموں کے علاقے میں تعینات بھارتی بارڈر فورس کا اہلکار جب ڈیوٹی پر نہیں پہنچا تو ساتھی اہلکار اس مزید پڑھیں

ایران میں ملٹری ہیلی کاپٹر گر کر تباہ؛ پاسداران انقلاب کے اہم کمانڈر پائلٹ سمیت جاں بحق

ایران میں ملٹری ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نیتجے میں پاسداران انقلاب کے بریگیڈیئر جنرل حامد مازندرانی پائلٹ سمیت جاں بحق ہوگئے۔ ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق ہیلی کاپٹر جنوب مشرقی صوبے سیستان بلوچستان مزید پڑھیں

بین الاقوامی دباؤ مسترد؛ ایران میں قتل کے مجرم یہودی باشندے کو پھانسی

ایران نے اسرائیل اور عالمی قوتوں کے تصفیے کے دباؤ کے باوجود یہودی باشندے کو اس کے جرم کے پاداش میں تختہ دار پر لٹکا دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق 20 سالہ یہودی نوجوان نے 2022 میں ایران کے مغربی مزید پڑھیں