بین الاقوامی خبریں
آبنائے ہرمز میں کشیدگی عروج پر، ایران نے 10 سے زائد بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کردیا
Post Views: 14 تہران:(روزنامہ جرأت) ایران کے پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے آبنائے ہرمز میں دو امریکی بحری جہازوں اور آٹھ تیل بردار ٹینکروں کو نشانہ بنایا ہے۔ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق پاسداران انقلاب نے کہا…
جاپان سندھ میں سیلاب سے بچاؤ کیلیے 16.4 ملین ڈالر کی گرانٹ دے گا، معاہدے پر دستخط
Post Views: 13 (روزنامہ جرأت)پاکستان اور جاپان کے درمیان سندھ میں سیلاب سے تحفظ کے منصوبے کے لیے گرانٹ معاہدے پر دستخط ہوگئے۔وزارت اقتصادی امور کے مطابق جاپان منصوبے کے لیے 2.58 ارب جاپانی ین کی گرانٹ فراہم کرے گا،…
امریکا کا خارگ جزیرے کی قریب ایرانی ٹینکر پر حملہ
Post Views: 15 (روزنامہ جرأت)ایران کے جزیرہ خارگ کے قریب امریکی افواج نے ایک ایرانی آئل ٹینکر پر حملہ کیا ہے جب کہ آس پاس کئی دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئیں۔سرکاری خبر رساں ایجنسی فارس نے حملے کی نوعیت،…
ایران کے خلاف میرا جنگ کا فیصلہ درست تھا، ٹرمپ
Post Views: 12 واشنگٹن:(روزنامہ جرأت) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے متعلق اپنے فیصلے کو درست قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا ایران جنگ میں پہلے ہی کامیابی حاصل کرچکا ہے۔ایک انٹرویو میں ٹرمپ نے کہا کہ…
ایران کا متحدہ عرب امارات میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے کا دعویٰ
Post Views: 17 تہران:(روزنامہ جرأت) ایران نے متحدہ عرب امارات کے المنہاد ایئر بیس پر ڈرون حملہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق ایرانی فوج نے اس کارروائی میں اس مقام کو نشانہ بنایا جہاں…
آبنائے ہرمز میں اب بھی 400 جہاز پھنسے ہوئے ہیں, اقوام متحدہ
Post Views: 11 (روزنامہ جرأت)اقوام متحدہ کی میری ٹائم ایجنسی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز اور خلیج کے علاقے میں اب بھی تقریباً 400 بحری جہاز پھنسے ہوئے ہیں.میڈیا رپورٹس کی مطابق اقوام متحدہ نے آبنائے ہرمز میں 400…
ٹرمپ نے کینیڈا کے ساتھ ٹیرف دشمنی کی آڑ میں جھیل اونٹاریو کا نام جھیل امریکا رکھ دیا
Post Views: 14 واشنگٹن: (روزنامہ جرأت)امریکا اور کینیڈا کے درمیان تجارتی جنگ شدت اختیار کرگئی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کے ساتھ بڑھتی کشیدگی کے دوران جھیل اونٹاریو کا نام تبدیل کرکے جھیل امریکا رکھنے کے حکم پر دستخط…
نیپال: سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 270 ہوگئی، سیکڑوں افراد لاپتا
Post Views: 14 کھٹمنڈو: (روزنامہ جرأت)نیپال میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 270 ہوگئی جب کہ سیکڑوں افراد تاحال لاپتا ہیں۔ نیپال کے ضلع راسووا میں گزشتہ روز اچانک آنے والے سیلابی ریلے کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 270…
بنگلادیش بھی مکہ دفاعی معاہدے میں شامل ہونے کا خواہشمند
Post Views: 10 (روزنامہ جرأت)بنگلادیش کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ نے کہا ہے کہ ڈھاکا سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان مکہ دفاعی معاہدے کا حصہ بننے میں دلچسپی رکھتا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر مملکت برائے امور…
ایران کے پاس بین الاقوامی تجارتی راستوں کو مکمل طور پر بند کرنے کی صلاحیت نہیں ہے، جے ڈی وینس
Post Views: 22 واشنگٹن:(روزنامہ جرأت) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران کے پاس بین الاقوامی تجارتی راستوں کو مکمل طور پر بند کرنے کی صلاحیت نہیں ہے۔امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جے ڈی وینس…