بین الاقوامی خبریں

اس کیٹا گری میں 1565 خبریں موجود ہیں

بی جے پی کے رکن اسمبلی کی ووٹرز کیلیے شراب پارٹی پر عوام ٹوٹ پڑے

Views: 46نئی دہلی: مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن اسمبلی کے جیت کی خوشی میں اپنے ووٹرز کے لیے مفت شراب کی بوتل دینے کے اعلان پر عوام ٹوٹ پڑے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک کے بھارتیہ جنتا…

ممبئی میں 600 ملی میٹر بارش؛ سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی، پروازیں منسوخ اور اسکول بند

Views: 44نئی دہلی: ممبئی میں گزشتہ 6 گھنٹوں میں 315 ملی میٹر سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی جس کے باعث 50 پروازیں منسوخ کرنا پڑیں اور ٹرین سروس معطل ہونے سے ہزاروں افراد ریلوے اسٹیشن پر پھنس گئے۔ بھارتی…

سعودی عرب میں محرم الحرام کا آغاز کل ہوگا

Views: 90ریاض: سعودی عرب میں یکم محرم الحرام کل ہوگی۔ سعودی سپریم کورٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سعودی عرب میں محرم الحرام کا آغاز 7 جولائی کو ہوگا۔ چاند دیکھنے والی کمیٹی نے قمری کلینڈر کے حساب…

اسرائیل کے غزہ میں 50 سے زائد مقامات پر فضائی حملے، 58 فلسطینی شہید

Views: 46درندہ صفت اسرائیلی فوج نے 24 گھنٹوں کے دوران شجاعیہ، رفح، جبالیہ اور شمالی غزہ سمیت 50 مقامات پر فضائی حملے کردیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق خان یونس میں رہائشی عمارتوں اور نصیر اسپتال پر گولہ باری سے…

موریطانیہ؛ تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 89 افراد ہلاک

Views: 51نواکچوٹ: یورپ جانے کی کوشش میں 170 تارکین وطن سمندر میں ڈوب گئے جن میں سے 89 کی لاشیں نکالی جاچکی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کشتی الٹنے کا واقعہ افریقی ملک ماریطانیہ کے جنوب مغربی شہر…

غزہ میں جنگ بندی معاہدہ 3 ہفتوں میں ہونے کا امکان

Views: 43مقبوضہ بیت المقدس: غزہ میں حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدہ 3 ہفتوں میں ہونے کا امکان ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے سے متعلق مذاکرات کے لیے اپنا وفد بھیجنے…

رواں برس بھی غلافِ کعبہ یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا

Views: 45مکہ معظمہ: غلاف کعبہ جسے کسوہ کہا جاتے ہے 16 ٹکڑوں پرمشتمل ہوتا ہے اور اس کی لمبائی 50 فٹ جب کہ چوڑائی 35 سے 40 فٹ ہوتی ہے۔ مسلمانوں کے نزدیک کسوہ نہایت قابل احترام ہے۔ قبل ازیں…

ابسولیوٹلی ناٹ! جوبائیڈن صدارت کی دوڑ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے؛ وائٹ ہاؤس

Views: 47 واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرین جین پیئر نے جوبائیڈن کے صدارتی الیکشن سے دستبردار ہونے کے تاثر کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا کہ صدر جوبائیڈن حکمراں جماعت ڈیموکریٹک کے امیدوار کی حیثیت سے دستبرداری کا کوئی…

لبنان؛ اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے اہم ترین کمانڈر سمیت 3 افراد شہید

Views: 47تل ابیب: اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے علاقے میں ڈرون حملے میں حزب اللہ کے اہم ترین کمانڈر محمد ناصر کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق حزب اللہ نے بھی اپنے کمانڈر محمد…

اسرائیلی فوج کا مغربی کنارے میں پناہ گزین کیمپ پر حملہ؛ 4 فلسطینی شہید

Views: 46تل ابیب: اسرائیل کے مغربی کنارے کے پناہ گزین کیمپ پر فضائی حملے میں 4 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق قابض اسرئیلی فوج نے مغربی کنارے کے شہر طولکرم میں بے گھر فلسطینیوں کے…