بین الاقوامی خبریں

اس کیٹا گری میں 1362 خبریں موجود ہیں

بھارتی عدالت ڈھٹائی پر قائم؛ تاریخی مسجد میں پوجا جاری رکھنے کی اجازت

Post Views: 25 نئی دہلی: الٰہ آباد ہائی کورٹ نے تاریخی گیانواپی مسجد کے 4 تہہ خانوں میں سے ایک تہہ خانے میں پوجا کی اجازت دینے کے فیصلے کے خلاف مسجد کمیٹی کی دائر درخواست خارج کردی۔ بھارتی میڈیا…

چین کی رہائشی عمارت میں آتشزدگی، 15 افراد ہلاک

Post Views: 24 بیجنگ: چین کے شہر ناجنگ کی ایک رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 15 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ رات گئے پیش آیا۔ آگ سے 44 افراد زخمی ہوگئے۔ حکام کا ابتدائی…

ہندو انتہاپسند تنظیم کی درخواست،عدالت کا ” سیتا ” اور ” اکبر” کا نام بدلنے کا حکم

Post Views: 25 کولکتہ: بھارت میں ہندو انتہا پسند جماعت کی درخواست پر عدالت نے شیرنی سیتا اور شیر اکبر کا نام تبدیل کرنے کا حکم دے دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق کولکتہ ہائی کورٹ میں ہندو انتہا پسند تنظیم…

مسجد الحرام میں خاتون کو فلسطین کا پرچم لہرانے سے روک دیا گیا

Post Views: 25 مکہ مکرمہ: خاتون کو مسجد الحرام میں فلسطین کا پرچم لہرانے سے روک دیا گیا۔ سوشل میڈیا پروائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون حرم شریف میں فلسطین کا پرچم لہرا رہی ہیں۔ خاتون…

پاکستان کا عالمی عدالت میں فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی؛ اسرائیلی قبضے کی مذمت

Post Views: 32 دی ہیگ: پاکستان کے وزیرِ قانون اور انصاف احمد عرفان اسلم نے عالمی عدالت انصاف میں کہا ہے کہ اسرائیل نے فلسطین پر اپنے قبضے کو ناقابل تسخیر بنانے کی کوشش کی لیکن تاریخ بتاتی ہے کہ…

آسام میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مسلم نوجوان شہید

Post Views: 25 گوہاٹی: بھارتی ریاست آسام میں بارڈر سیکیورٹی فورس کے اہلکاروں نے گولیاں مار کر 26 سالہ نوجوان کو قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست آسام کے سرحدی علاقے سلمارا منکاچار میں بھارت سیکیورٹی فورس کے اہلکاروں…

وینزویلا میں سونے کی کان گرنے سے 23 شہری ہلاک؛ ویڈیو وائرل

Post Views: 24 کاراکس: جنوبی امریکی ملک وینزویلا میں شہری غیر قانونی کان سے سونا نکال رہے تھے کہ کان بیٹھ گئی جس کے نتیجے میں 23 شہری دب کر ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ…

غزہ پر بمباری کو حقِ دفاع میں نہیں چھپایا جاسکتا؛ روس کا عالمی عدالت میں بیان

Post Views: 26 دی ہیگ: روس نے عالمی عدالتِ انصاف میں اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیل کا فلسطینیوں پر تشدد کو حقِ دفاع کہنا قابل قبول نہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی عدالتِ انصاف میں اسرائیل…

اردن میں پروفیسر کی میت کو یونی ورسٹی کا طواف کرایا گیا

Post Views: 28 عمان: اردن میں سائنس دان اور نامیاتی کیمسٹری کے استاد پروفیسر ڈاکٹر مصطفیٰ العبادلہ کی میت کو تدفین سے قبل ان کی وصیت کے مطابق یونیورسٹی کی عمارت کے چاروں اطراف گھمایا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق…

اقوام متحدہ میں امریکا نے مسلسل تیسری بار اسرائیل کیخلاف قرارداد ویٹو کردی

Post Views: 32 غزہ: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں جنگ بندی اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف پیش کی گئی قرارداد کو ایک بار پھر امریکا نے ویٹو کرکے صیہونی ریاست سے اپنی دوستی نبھانے کی ہیٹ ٹرک…