بین الاقوامی خبریں

اس کیٹا گری میں 1542 خبریں موجود ہیں

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید

Views: 38سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع کپواڑا میں قابض بھارتی فوج نے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرکے سرچ آپریشن کیا۔ جس…

نیپال میں طیارہ ٹیک آف کے دوران حادثے کا شکار؛ پائلٹ محفوظ، تمام مسافر ہلاک

Views: 42کھٹمنڈو: نیپال کے دارالحکومت میں مسافر بردار طیارہ ٹیک آف کے وقت رن وے پر گر گیا اور اس میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی تھی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حادثے کی شکار سوریا ایئر لائنز کی پرواز…

بھارتی بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو بڑا ریلیف؛ 3 لاکھ آمدن پر صفر ٹیکس

Views: 36نئی دہلی: بھارت میں بجٹ 2024 میں نوکری پیشہ طبقہ کو ٹیکس کی مد میں بڑی چھوٹ دی گئی ہے اسی طرح اسٹینڈرڈ ڈیڈکشن میں اضافہ کرکے 50 ہزار سے بڑھا کر 75 ہزار کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے…

چین کی ثالثی میں حماس اور الفتح سمیت 14 فلسطینی دھڑوں کے درمیان مذاکرات کامیاب

Views: 41بیجنگ: چین میں تین روز جاری رہنے والے بحث و مباحثے کے بعد فلسطینی تنظیموں حماس اور الفتح سمیت 14 دیگر دھڑوں کے درمیان اختلافی امور پر معاملات طے پا گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی…

ایتھوپیا میں مٹی کا تودہ گرنے سے گاؤں ملیا میٹ ہوگیا؛ 55 ہلاکتیں

Views: 39ادیس ابابا: افریقی ملک ایتھوپیا کے ضلع گوفا ایک گاؤں میں ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ میں درجنوں گھر تباہ ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایتھوپیا کے جنوبی علاقوں میں مون سون بارشوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی اڈے پر حملہ؛ اہلکار ہلاک

Views: 46سرینگر: مقبوضہ کشمیر کے ضلع راجوڑی میں حال ہی میں قائم کیے گئے بھارتی فوج کے نئے اڈے پر مسلح افراد نے دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور 3 کے زخمی ہونے کی اطلاعات…

چین میں طوفانی بارشوں کے بعد پل ٹوٹ گیا، 11 افراد ہلاک

Views: 37بیجنگ: چین میں پل ٹوٹنے سے 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ چینی میڈیا کے مطابق پل ٹوٹنے کا واقعہ چین کے شمالی صوبے شینشی میں پیش آیا۔ پل ٹوٹنے سے 11 افراد ہلاک اور 30 لاپتہ ہوگئے۔ چینی حکام کے…

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

Views: 51سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں قابض بھارتی نے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کا ماورائے عدالت قتل کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے جنت نظیر وادی کے ضلع کپواڑا میں…

پاکستان میں صحافیوں کو کام کرنے کیلیے محفوظ ماحول فراہم ہونا چاہیے؛ امریکا

Views: 36واشنگٹن: امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ پاکستان میں صحافیوں کو اپنی ذمہ داریاں نبھانے کے لیے کام کی اجازت اور مکمل تحفظ حاصل ہونا چاہیے۔ امریکی وزارت خارجہ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ…

اسرائیلی پارلیمنٹ میں فلسطینی ریاست کے قیام کیخلاف قرارداد منظور

Views: 35تل ابیب: اسرائیل کی پارلیمنٹ (کنیسٹ) میں ایک قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی جس کے حق میں 69 ارکان نے ووٹ دیا جب کہ صرف 9 نے مخالفت کی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق قرارداد پر رائے شماری…