بین الاقوامی خبریں

اس کیٹا گری میں 1541 خبریں موجود ہیں

اللہ کے مہمانوں کی خدمت؛ گرمی میں کمی کیلیے عرفات کی سڑکوں پر سفید رنگ

Views: 31ریاض: سعودی حکومت حج انتظامات کو حتمی شکل دے رہی ہے اور اس برس حاجیوں کو شدت گرمی سے محفوظ رکھنے کے لیے شیلٹرز کے علاوہ سڑکوں پر سفید رنگ کا پینٹ بھی کیا جا رہا ہے۔ سعودی میڈیا…

عوام نے فیصلہ سنادیا، مودی حکومت چھوڑ کر گھر جائیں؛ ممتابنرجی

Views: 38کلکتہ: بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا ہے کہ الیکشن نتائج میں وزیر اعظم نریندر مودی اپنی ساکھ اور اعتماد کھو بیٹھے ہیں اس لیے وہ وزارت عظمیٰ سے فوری طور پر مستعفی ہوجائیں۔ عالمی…

بابری مسجد کی جگہ مندر بنانے والی بی جے پی کو ایودھیا میں شرمناک شکست

Views: 32نئی دہلی: بھارتی انتخابات میں ہندو انتہا پسند بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی) کو ایودھیا میں بھی شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ رام مندربنانے کے باوجود…

بھارتی عام انتخابات میں مودی کے بیانیے کو شکست

Views: 35نئی دہلی: بھارت میں عام انتخابات کا مرحلہ مکمل ہو چکا ہے اور ابتدائی نتائج کی روشنی میں نیا حکومتی ڈھانچہ واضح ہوتا دکھائی دے رہا ہے جس میں مودی کے انتہاپسندانہ بیانیے کی شکست دکھائی دے رہی ہے۔…

ممبئی دھماکوں میں نامزد مسلم قیدی کو جنونی ہندوؤں نے جیل میں قتل کردیا

Views: 30ممبئی: بھارت میں کلمبہ سینٹرل جیل میں 5 مشتعل ہندو قیدیوں نے 59 سالہ مسلمان قیدی کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں اُن کی موت واقع ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق قیدیوں کے تشدد سے…

غزہ جنگ بندی کا امریکی روڈ میپ ہمیں دوبارہ جنگ سے روک نہیں سکتا؛ اسرائیل

Views: 37تل ابیب: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے لیے امریکی تجویز پر ہامی بھرنے کا مطلب یہ نہیں کہ ہم دوبارہ جنگ شروع نہیں کرسکتے۔ امریکی…

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

Views: 31سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع پلوامہ میں قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے نام پر گھر گھر…

سری لنکا میں سیلاب نے تباہی مچادی؛ 7 ہاتھی اور 14 افراد ہلاک

Views: 36کولمبو: سری لنکا میں ہونے والی شدید بارشوں نے سیلاب کی صورت اختیار کرلی جس کے دوران مٹی کے تودے اور درخت گرنے کے واقعات میں 14 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا کے…

عازمین حج کے لیے مقامات مقدسہ کے راستوں کو ٹھنڈا رکھنے کے انتظامات

Views: 33ریاض: حج کے دوران مقامات مقدسہ کے اطراف کی سڑکوں کو ٹھنڈا رکھا جائے گا۔ سعودی عرب کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق سعودی روڈ اتھارٹی کی جانب سے حج کے دوران مقامات مقدسہ کے اطراف کی سڑکوں کو…

بھارت میں شدید گرمی کی لہر، 33 الیکشن کمیشن اہلکاروں سمیت 74 افراد ہلاک

Views: 33نئی دہلی: بھارت میں جاری ہیٹ ویوو سے 33 الیکشن کمیشن اہلکاروں سمیت 74 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہیٹ اسٹروک سے ہلاکتیں ریاست بہار، اتر پردیش اور اوڑیسہ میں ہوئیں۔ دارالحکومت نئی دہلی میں ایک شخص…