بین الاقوامی خبریں

اس کیٹا گری میں 1565 خبریں موجود ہیں

قازقستان؛ شنگھائی تعاون تنظیم کا 2 روزہ سربراہی اجلاس

Views: 41آستانہ: شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے ممالک کا 2 روزہ سربراہی اجلاس 2024 کا آغاز آج سے قازقستان کے دارالحکومت میں ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے بنیادی محوروں میں سے…

متحدہ عرب امارات اور عمان میں یکم محرم الحرام کو عام تعطیل ہوگی

Views: 42عمان اور متحدہ عرب امارات نے رواں برس نئے اسلامی سال کے آغاز پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات اور عمان میں سرکاری اور نجی شعبے کے ملازمین کے لیے نئے ہجری…

عمران خان کی گرفتاری بلاجواز اور انھیں نااہل قرار دینے کیلیے تھی، یواین گروپ

Views: 47نیویارک: جنیوا میں قائم اقوام متحدہ کے صوابدیدی حراست سے متعلق ورکنگ گروپ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حراست بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے اور ان کی ‘فوری’ رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ عالمی خبر…

راہول گاندھی کی پارلیمنٹ میں تقریر، قرآن پاک کا حوالہ دیا، درود پڑھا

Views: 42نئی دہلی: بھارتی اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے پارلیمنٹ میں تقریر کے دوران قرآن پاک کا حوالہ دیا اور درود پڑھا۔ راہول گاندھی نے لوک سبھا میں عدم تشدد اور امن کی بات کرتے ہوئے حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ…

قطر میں بڑی بیٹھک؛ افغانستان میں خواتین کے مسائل کو تسلیم کرتے ہیں، طالبان

Views: 65دوحہ: قطر کے دارالحکومت میں طالبان حکومت کے وفد نے اقوام متحدہ کے نمائندوں اور 20 سے زائد ممالک کے افغانستان کے لیے خصوصی ایلچیوں سے ملاقات کی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ایک حکام…

بھارت؛ جنونی ہندوؤں کے ہجوم نے مسلم نوجوان کو بیدردی سے قتل کردیا

Views: 40نئی دہلی: بھارتی ریاست گجرات میں کرکٹ میچ کے دوران مسلمان نوجوان کو مشتعل ہجوم نے بلے، لاتوں اور گھونسوں سے مار مار کر قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا کےمطابق بھارتی ریاست گجرات کے شہر آنند میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا…

ایران کے صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج، سعید جلیلی کو برتری حاصل

Views: 52تہران: ایران کے صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج میں سعید جلیلی کو برتری حاصل ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج میں قدامت پسند سعید جلیلی آگے ہیں۔ اصلاح پسند مسعود پزیشکیان دوسرے نمبر پر ہیں۔…

چینی سرحد کے قریب بھارتی فوج کا ٹینک سیلابی ریلے میں بہہ گیا، 5 اہلکار ہلاک

Views: 50لداخ: بھارتی فوج کا ایک ٹینک چین کے قریب سرحدی علاقے میں سیلابی ریلے میں بہنے سے 5 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج کا ٹینک لداخ کے علاقے میں چینی سرحد کے قریب لائن آف…

مالدیپ کے صدر پر ‘کالا جادو’ کرنے کے الزام میں خاتون وزیر سمیت 2 وزرا گرفتار

Views: 36مالی: مالدیپ میں صدر محمد معیزو پر کالا جادو کرنے کے الزام میں وزیر مملکت ماحولیات فاطمہ شمناز سلیم اور ان کے سابق شوہر آدم رمیز کو گرفتار کرلیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق شمناز سلیم کے سابق شوہر آدم…

بولیویا میں فوجی بغاوت کو عوام نے ناکام بنادیا؛ آرمی چیف گرفتار

Views: 39سکرے: معاشی بحران کا شکار بولیویا میں فوجی بغاوت کو عوام نے سڑکوں پر نکل کر ناکام بنا دیا جب کہ صدر کے حامی فوجیوں نے آرمی چیف جنرل جوآن ہوزے زونیگا کو حراست میں لے لیا۔ عالمی خبر…