متحدہ عرب امارات کا اسرائیل کیساتھ سفارتی رابطے معطل کرنے کا اعلان

غزہ میں فلاحی ادارے کے 7 کارکنوں کی ہلاکت کے بعد متحدہ عرب امارات نے اسرائیل سے سفارتی رابطے معطل کر دیے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل میں تعینات اماراتی سفیر محمد الخواجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا مزید پڑھیں

پاکستان کیساتھ ’سیکیورٹی پارٹنرشپ‘ ترجیح تھی اور آئندہ بھی رہے گی، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے کالعدم تحریک پاکستان سمیت دیگر سیکیورٹی خطرات پر پاکستان کے ساتھ سیکیورٹی پارٹنرشپ میں وسعت اور استحکام کے عزم کے اعادہ کیا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان کی ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ایک صحافی مزید پڑھیں

تائیوان میں 25 سال کا سب سے ہولناک زلزلہ؛ ہلاکتیں

تائیوان کے مشرقی حصے میں 7.4 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی، سونامی وارننگ جاری کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاستہائے متحدہ کے جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز تائیوان کے ہوالیان مزید پڑھیں

اسرائیل کو بھرپور جواب دینے کا حق رکھتے ہیں، ایران

دمشق: شام کے دارالحکومت میں ایران کے سفارت خانے پر گزشتہ روز اسرائیل کی بمباری میں پاسداران انقلاب کے اہم کمانڈر کی ہلاکت کا دعویٰ کیا گیا تھا تاہم آج کمانڈر سمیت 11 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی گئی۔ مزید پڑھیں

افغانستان؛ بارودی سرنگ سے کھیلنے والے 9 بچے دھماکے میں جاں بحق

افغانستان میں بچے ایک بارودی سرنگ کو ناکارہ سمجھ کر کھیل رہے تھے کہ اچانک دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں 5 بچیاں اور 4 بچے جاں بحق ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ افغانستان کے مزید پڑھیں

بھارت کی جیل میں مسلمان سیاستدان کی موت، اہلخانہ کا زہر دینے کا شبہ

غازی پور: بھارت کی جیل میں قید مسلمان رکن پارلیمنٹ کی موت پر اہلخانے نے زہر دینے کا شبہ ظاہرکردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کی جیل میں قید مسلمان سیاستدان مختار انصاری انتقال کرگئے۔ حکام کا دعویٰ ہے مزید پڑھیں

اسرائیل نے امن کا پرچم لہرانے والے 2 فلسطینی نوجوانوں کو قتل کردیا

ویب ڈیسک جمعرات 28 مارچ 2024 امن کی کوشش کرنے والوں کے قتل سے غزغزہ: اسرائیل نے غزہ میں امن کی علامت سفید پرچم لہرانے والے 2 فلسطینی نوجوانوں کو گولیاں مار کر قتل کر دیا۔ فلسطینی نوجوان امن سے مزید پڑھیں

توانائی کے بحران سے نمٹنے میں پاکستان کی مدد کرنا ترجیح میں شامل ہے، امریکا

واشنگٹن: گزشتہ روز پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی کھل کر مخالفت کے بعد اب امریکا نے کہا ہے کہ توانائی میں کمی کے بحران سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی مدد کرنا ہماری ترجیحات میں شامل ہے۔ امریکی مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمان فلسطین کی جانب مارچ کریں، حماس ملٹری کمانڈر

غزہ: فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے ملٹری کمانڈر نے دنیا بھر کے مسلمانوں سے فلسطین کی جانب مارچ کرنے کی اپیل کردی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق حماس کے ملٹری کمانڈر محمد الضیف کی جانب سے جاری آڈیو بیان میں مزید پڑھیں