بین الاقوامی خبریں
بولیویا میں فوجی بغاوت کو عوام نے ناکام بنادیا؛ آرمی چیف گرفتار
سکرے: معاشی بحران کا شکار بولیویا میں فوجی بغاوت کو عوام نے سڑکوں پر نکل کر ناکام بنا دیا جب کہ صدر کے حامی فوجیوں نے آرمی چیف جنرل جوآن ہوزے زونیگا کو حراست میں لے لیا۔ عالمی خبر رساں…
بدمست ہاتھیوں نے بھارتی فوج کے افسر کو کچل دیا
نئی دہلی: بھارت میں دو الگ الگ واقعات میں نیم فوجی دستے بارڈر سیکیورٹی فورس کا افسر اور ایک اہلکار ہلاک ہوگئے۔ کشمیر میڈیا کے مطابق بارڈر سیکیورٹی فورس کے سب انسپکٹر راجبیر سنگھ میگھالیہ کی سرحد کے گارو ہلز…
بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 3 کشمیری نوجوان شہید
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں 3 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع ڈوڈا میں قابض بھارتی فوج نے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرکے سرچ آپریشن…
برطانیہ میں مظاہرین وزیراعظم رشی سونک کے گھر میں گھس گئے؛ 4 گرفتار
لندن: برطانوی وزیراعظم رشی سونک کے گھر باہر احتجاج کرنے والے مظاہرین میں سے 4 گھر میں داخل ہوگئے جنھیں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے حراست میں لے لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیراعظم رشی سونک…
حزب اللہ کیساتھ جنگ میں اسرائیل کے شانہ بہ شانہ کھڑے ہوں گے؛ امریکا
واشنگٹن: اسرائیل کی غزہ میں جنگ کے خاتمے کے بعد لبنان میں حزب اللہ پر بھرپور اور پوری قوت سے فوجی کارروائی کی دھمکی کے بعد مشرق وسطیٰ میں تناؤ میں اضافہ ہوگیا ہے۔ ’سی این این‘ کی رپورٹ کے…
غزہ میں اردنی فوج کے امدادی ٹرکوں کو حادثہ؛ 2 اہلکار جاں بحق
عمان: اردن کی فوج کے 70 ٹرک ورلڈ فوڈ پروگرام اور دیگر امدادی تنظیموں کا سامان لے کر غزہ جا رہے تھے کہ 3 ٹرک حادثے کا شکار ہوکر الٹ گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اردن کی فوج کے ترجمان…
جنوبی کوریا کی بیٹریاں بنانے والی فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی؛ 20 ملازمین ہلاک
سیئول: جنوبی کوریا میں لیتھیم بیٹری کے مینوفیکچرنگ پلانٹ میں لگنے والی خوفناک آگ میں 20 ملازمین بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے جب کہ متعدد کی حالت غیر ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ جنوبی کوریا…
خانہ کعبہ کے کلید بردار ڈاکٹرصالح بن زین العابدین انتقال کرگئے
خانہ کعبہ کے محافظ اور کلید بردار ڈاکٹرصالح بن زین العابدین انتقال کرگئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق ڈاکٹر صالح بن زین العابدین الشیبی طویل عرصے سے بیمار تھے۔ ڈاکٹر صالح خانہ کعبہ کے 109 ویں کلید بردار تھے۔ سعودی فرمانروا…
شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کی سرحد کیساتھ دیوار کی تعمیر شروع کردی
پیونگ یونگ: شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کی کی سرحد کے ساتھ غیر فوجی علاقے میں دیوار تعمیر کرنا شروع کردی۔ سٹیلائٹ سے لی گئی نئی تصاویر میں شمالی کوریا کی جانب کے سرحدی علاقے میں 3 سفید اسٹرکچر دکھائی…
49 حجاج کی اموات؛ تیونس کے وزیر مذہبی امور برطرف
تیونسیا: حج کے دوران 49 عازمین کی اموات کے بعد تیونس کے وزیر مذہبی امور کو برطرف کردیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق تیونس کے صدر قیس سعید نے وزیر مذہبی امور ابراہیم الشائبی کو برطرف کرنے کا اعلان کرتے…