بین الاقوامی خبریں
دبئی لیکس میں بھارتی سب سے آگے؛ مودی کے دوستوں کی جائیدادیں بھی نکل آئیں
نئی دہلی: دبئی میں گھر خریدنے اور اثاثے بنانے والے غیر ملکیوں میں بھارتی شہری اوّل نمبر پر ہیں۔ دبئی لیکس کے مطابق دبئی میں 29 ہزار 700 بھارتی باشندوں کی 35 ہزار جائیدادیں ہیں جن میں گھر، دفاتر، شاپنگ…
ممبئی میں مٹی کا طوفان، 100 فٹ لمبا بل بورڈ گرنے سے 14 افراد ہلاک
ممبئی: بھارت کے شہر ممبئی میں مٹی کے طوفان کے باعث 100 فٹ لمبا بل بورڈ گرنے سے 14 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بل بورڈ ایک پیٹرول پمپ پر گرا جہاں بچوں سمیت بڑی تعداد میں لوگ…
بھارتی فوج کی گاڑی نے مسافر بس اور کار کو کچل دیا؛ 2 ہلاک اور 15 زخمی
ممبئی: بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں انڈین آرمی کی تیز رفتار گاڑی سامنے سے آنے والی مسافر بس اور ایک کار سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق…
غیور کشمیریوں نے الیکشن کا بائیکاٹ کرکے مودی سرکار کے منصوبوں پر پانی پھیر دیا
سرینگر: مقبوضہ جموں و کمشیر میں بھارت کے ایوان زیریں لوک سبھا کے الیکشن کے دوران پولنگ اسٹاف مکھیاں مارتے ہوئے دن بھر ووٹرز کی راہ تکتا رہا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی کو وفاق کا حصہ قرار…
امریکا؛ ڈانس پارٹی میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 15 زخمی
واشنگٹن: امریکی ریاست الاباما میں ہونے والی ویک اینڈ ڈانس پارٹی میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست الباما میں ہونے والی پارٹی میں ایک شخص نے معمولی سی…
حج سیزن میں ڈرونز اور فضائی ٹیکسیاں استعمال ہوں گی:سعودی وزیر ٹرانسپورٹ
ریاض: رواں سال حج سیزن کے دوران فضائی ٹیکسیاں اور ڈرونز استعمال کیے جائیں گے۔ سعودی وزیر ٹرانسپورٹ و لاجسٹک سروس صالح الجاسر نے عرب میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ حج 2024 میں جدید ٹیکنالوجیز سے استفادہ کرتے ہوئے…
بعض عرب ممالک کے سربراہان غزہ جنگ میں اسرائیل کی فتح چاہتے ہیں، نیتن یاہو
تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے 7 اکتوبر حملے میں اسرائیلی حکومت کی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ بعض عرب سربراہان غزہ جنگ میں اسرائیل کی فتح چاہتے ہیں، انہوں نے یہ بھی کہا…
بھارتی فوج کی سرحد پر فائرنگ؛2 بنگلادیشی نوجوان جاں بحق
ڈھاکا: بھارت کی بارڈ سیکیورٹی فورس نے چوکی سے سرحد پار فائرنگ کرکے دو بنگلادیشی نوجوانوں کو قتل کردیا اور لاشیں بھی ساتھ لے گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے بنگلادیشی نوجوانوں…
افغانستان میں طالبان ملٹری کی گاڑی دھماکے میں تباہ؛ 6 ہلاک اور 8 زخمی
کابل: افغانستان کے شہر فیض آباد میں سڑک کنارے کھڑی موٹرسائیکل میں اُس وقت دھماکا ہوگیا جب وہاں سے طالبان فوج کی گاڑیوں کا قافلہ گزر رہا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق موٹر سائیکل میں بارودی مواد بھرا…
بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 3 کشمیری نوجوان شہید
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فوج کی جارحیت میں 3 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع کلگام میں بھارتی فوج نے محاصرہ کرکے گھر گھر تلاشی لی، چادر اور…